کیا تمام پٹھان دہشت گرد ہیں؟ (وی لاگ)
عاطف توقیر
امریکا میں گیارہ ستمبر 2001 کے حملوں کے بعد صدر جارج ڈبلیو بش نے کسی دہشت گرد کا جو نقشہ دنیا کو دکھایا تھا، وہ ایک مسلمان مرد کا تھا، یہ مناظر اتنی بار اور اتنے تواتر سے نشر کیے جاتے رہے کہ کچھ ہی عرصے میں دنیا کے بیش تر خطوں…