انقلاب نہیں عذاب
علی جنجوعہ
گیارہ سال ہونے کو ہیں رزق کی تلاش میں اپنا گھر چھوڑ کر بیرون ملک آئے ہوئے۔ جب پہلی بار ایئرپورٹ سے باہر آیا تو دو دوست لینے آئے ہوئے تھے۔ ملنے کے بعد ان کی رہائش پہ پہنچے تھوڑی گپ شپ کے بعد کافی تھکا ہوا تھا تو انہوں نے کہا تھوڑا…