کیا زینب مجھ سے محفوظ ہے؟
عنایت بیگ، کراچی
کراچی کی گلیوں میں اکثر و بیشتر ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں۔ روزانہ کی پریشانیوں سے بیزار عوام ان چوروں ڈکیتوں کو یا تو پٹرول چھڑک کر زندہ جلا دیتے ہے یا پھر لاتوں، مکوں اور گھونسوں سے ان کی جان لے لیتے ہیں اور ایک…