گلگت بلتستان کے نوجوان اور متبادل بیانیه
عنایت بیگ، کراچی
کچھ سرگرمیاں ایسی ہوتی ہیں جو سالوں سے لپیٹی ہوئی مایوسی کی چادر کو اتار پھینکتی ہیں اور فکر کو تر و تازہ کر دیتی ہیں۔ کراچی پریس کلب میں اس بار میں نے ایسا سماں دیکھا۔ علاقے، مسلک ، زبان و قومیت کے تعصب سے کہیں دور گلگت…