سور کا گوشت کھانا، گناہ کبیره یا صغیره
جاوید قریشی، بارسلونا
اس وقت یورپ میں رہائش پذیر پاکستانیوں میں بہت ہی کم پاکستانی ہیں جو یہاں کی تہذیب و ثقافت کو اچھی طرح سمجھتے ہیں بس اکثریت صرف گناہ اور ثواب کے چکروں میں رہتی ہیں۔ بعض پاکستانی تو یہاں کے ہوٹلوں میں پانی تک نہیں پیتے…