حسین حقانی اور دو سو کا ہجوم
عبدالرؤف، لاہور
نئے سال کے پہلے دن پاکستانی حکومت کو امریکی صدر کی جانب سے، جس ٹویٹ کا تحفہ ملا ہے، اس کے تناظر میں چند حقائق یا عوامل ایسے ہیں جو بہ ظاہر میڈیا یا عمومی بحث کا حصہ نہیں بن پا رہے۔ ان عوامل پر بات کرنے سے پہلے میں یہ حجت…