توہین مذہب کا جھوٹا الزام، ایک غریب کے نو سال کھا گیا
عاطف توقیر
ایک مسلمان ہونے کے ناطے یہ ہمارے ایمان کا جزو ہے کہ اسلام عدل و انصاف کا مذہب ہے۔ اگر کہیں ناانصافی ہو رہی ہے، تو یقیناﹰ وہ ہماری فہم و ادارک کی بنا پر ہماری کسی نادرست تشریح کی بنا پر تو ہو سکتی ہے، مگر یہ ممکن نہیں کہ اسلام اس…