Browsing Category

متبادل-چہرہ-وی-لاگز

متبادل-چہرہ-وی-لاگز

عاصہ جہانگیر عجیب غدار تھیں؟

عاطف توقیر ایک معاشرہ جہاں جمہوریت کو گالی دینا والا جمہور سینا پھلا کر آمریتوں کا استقبال کرتا ہو۔ ایک معاشرہ جہاں دستور کو کاغذ کا پلندہ سمجھا کر گالی دی جاتی ہو۔ ایک معاشرہ جہاں پوری ریاست صرف ایک بیانیے پر چلائی جا رہی ہو، عاصہ جہانگیر…

شدت پسند لادین اور نام نہاد لبرل

عاطف توقیر ایسا ممکن ہے کہ شدت پسندی کا لفظ سامنے آتے ہی آپ کے سامنے کسی بے تحاشا بڑھی ہوئی داڑھی والا کوئی کلاشنکوف بردار مسلم انتہا پسند یا سر تا پا سفید لباس میں ملبوس کوئی سفید فام مسحی یا کوئی جھومتا جھامتا سیاہ پوش یہودی یا کسی نارنجی…

عاطف توقیر کی نظم ’’کھوٹا سکہ‘‘

عاطف توقیر کی نظم ’’کھوٹا سکہ یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم بہ حیثیت قوم اپنی ثقافت، اپنی تہذیب اور تمدن ہی فراموش کر چکے ہیں۔ وہ دھرتی جسے آج پاکستان کہا جاتا ہے، یہ انسانی تاریخ اور تہذیب کے قدیم ترین علاقوں میں سے ایک ہے، مگر ان پچھلے ستر…

ہم اپنی غلطیوں سے کب سیکھیں گے؟

عاطف توقیر جب پاکستان وجود میں آیا تھا، تو اسے مملکت خداد کہا جاتا تھا۔ اس لفظ کے درپردہ دو باتیں بتائیں جاتی تھیں ایک تو یہ کہ پاکستان کا قیام نہایت مشکل تھا، مگر محمد علی جناح کی رہنمائی میں ایک سیاسی جدوجہد نے پاکستان قائم کر دیا اور…

تعلیم گاہ سے مقتل بننے تک کا سفر

عاطف توقیر میں اس بلاگ سے قبل سوچ رہا تھا کہ حکومت سے اپیل کی جائے کہ وہ مشال خان کے قتل کی تحقیق کرے اور اس میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ پھر سوچا کہ کون سی حکومت اور کون سا قانون؟ ہم بہ حیثیت قوم منافقت کا وہ ڈھیر بن…

اسلام آباد احتجاج آخری نقیب

عاطف توقیر ہم قدیم تاریخ پڑھتے ہیں تو ان ابتدائی ادوار کے انسانی معاشروں میں ایک شے بڑی واضح دکھائی دیتی ہے، یعنی جرم کوئی بھی سزا سزائے موت ہی ہوتی تھی۔ مگر انسانی تہذیب ارتقا پا گئی اور پھر جرم کے تعین، جرم کی وجوہات، الزامات، الزامات کی…

کشمیر کا مسئلہ اور ہمارے بھارتی دوستوں کی غلط فہمی

عاطف توقیر سوشل میڈیا پر  بھارتی ٹی وی چینل آج تک کی ایک ویڈیو کلپ دیکھنے کو ملا، جس میں ایک ٹی وی میزبان، جنہیں صحافتی ذمہ داریاں ادا کرنا چاہئیں تھیں، وہ پوری قوت سے یہ ثابت کرنے میں مصروف تھے کہ پتھراؤ کرنے والے کشمیریوں کو فوجی جیپوں کے…

عاطف توقیر کا وی لاگ ’’ہمارے رویے اور افغان مہاجرین کی واپسی‘‘

عاطف توقیر کا متبادل کے لیے وی لاگ دنیا میں کہیں بھی کسی بھی ملک میں اگر کسی مسلم برادری یا گروہ کے ساتھ کسی بھی طرح کا کوئی نامساویانہ رویہ برتا جائے یا کہیں کوئی ظلم ہو، تو اس کی کسک پوری شدت سے ہمارے ہاں محسوس کی جاتی ہے۔ مگر اس کے لیے…

نظم “توہینِ رسالت”

عاطف توقیر کی نظم توہینِ رسالت نبی آخر الزماں رحمت۔ عالم کا نام استعمال کر کے زمین پر لہو بہانے والوں اور اسلام کے اولین پیامِ امن کو مسخ کرنے والوں کے نام۔ یہ ضروری ہے کہ ہم ملک میں قانون کی بالادستی کے لیے کام کریں اور اسلام کے تشخص کو…

کابل حملوں کے پاکستان پر کیا اثرات پڑیں گے

کابل حملوں کے بعد امریکی صدر نے کہا ہے کہ طالبان سے اب کوئی بات چیت نہیں ہو گی جب کہ امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی معاونت کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا۔ اپنے اس بیان میں انہوں نے کسی ملک کا براہ راست نام تو…