Browsing Category
متبادل-آئینہ-بلاگز
متبادل-آئینہ-بلاگز
محمد زادہ اور عمر حیات کے قتل کے محرکات اور ریاستی بے حسی
عابد حسین
اس ملک کے ہر کونے پر مافیا کی حکمرانی ہے۔ مافیا مختلف شکلوں میں موجود ہیں۔ ان مافیوں میں ایک ڈرگ مافیا ہے جو دوسرے تمام مافیوں کی جڑ ہے۔ یہاں ڈرگ سے کمائی جانے والی رقوم دوسرے جگہوں پر استعمال کرکے اپنی طاقت کو دگنا اور…
لٹل پیرس کا گورنر ہاؤس اور میرے بچپن کی حسرت
ڈاکٹر راحت جبیں
گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول پوسٹل کالونی کوئٹہ کے سامنے سے جب بھی میرا گزر ہوتا ہے تو سڑک کے مخالف سمت میں خاردار باڑ والی اونچی چار دیواری کے اوپر سدا بہار کے بلند و بالا درختوں کے بیچ جھانکتی عظیم الشان بلڈنگ ہمیشہ…
ٹھگ
زمانہ جاہلیت میں ملک عربستان میں اوت نامی ایک شخص کو بنو نیاز قبیلے کے ٹھگ روز لوٹ لیتے تھے۔ اوت روز قسم کھاتا تھا کہ وہ ٹھگوں کے ہیر پھیر میں نہیں آئے گا لیکن بنو نیاز کے ٹھگ تو اپنی چکنی چپڑی باتوں، سہانے مستقبل کے منصوبوں اور ہوا میں…
ظالمان
مہناز اختر
بچپن میں ہمیں بتایا جاتا تھا کہ ”طالبان اچھے ہیں۔“ بعد ازاں کہا گیا کہ ”طالبان برے ہیں۔“ پھر سنا کہ ”کچھ طالبان اچھے ہیں اور کچھ طالبان برے ہیں۔“ ہم نے یہ بھی مان لیا تھا۔ مگر اب کہتے ہیں کہ سارے طالبان اچھے ہیں۔
میں…
روبوٹ
وقاص احمد
میں ایک مشہور شاپنگ سینٹر گیا۔ شیشے کی دکانوں سے جھلکتے دنیا کے مہنگے ترین برانڈز کے جوتے، کپڑے، گھڑیاں، سامان آرائش، بیش قیمت ہیروں سے مزین جیولری دیکھ دیکھ کر میرے ”جذبات“ قابو سے باہر ہورہے تھے۔ کھانے پینے کی شاندار انٹرنیشنل…
افغان خانہ جنگی، عالمی طاقتوں کے مفادات اور پاکستان کا کردار
عابد حسین
امن کا خواہاں کوئی نہیں ہر ایک کے اپنے مفادات ہوتے ہیں۔ پہلے افغان سرزمین پر روس اور امریکی جنگ لڑی گئی، امریکی مفادات کے تحفظ کے لیئے سی آئی اے، عرب شیوخ اور آئی ایس آئی نے مل کر القاعدہ اور طالبان بنائی۔ اب جب چین ایک بڑی معاشی…
وزیر اعظم کا افغانستان کے متعلق بیان، ’’ اسٹریٹجک ڈیپتھ پالیسی کی نئی شکل‘‘
تحریر: ڈاکٹر خورشید علی
ترجمہ: عابد حسین
وزیر اعظم نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے دہرایا کہ امریکہ کو افغانستان کے خلاف پاکستان کی سرزمین استعمال نہیں کرنے دیں گے-
ماضی کے غلطیوں کا ذکر کرتے ہوئے افغانستان سے امریکی انخلاء کے وقت وزیر…
مفتی اور مولوی کا مقدس بت
مہناز اختر
حنا خواجہ بیات کا انڈین ویب چینل پر چلنے والے ڈرامے ”چڑیل“ کا ڈائیلاگ ہے، جہاں وہ نہایت پرعزم مگر سرد وتلخ تاثر کے ساتھ سامنے کھڑی لڑکی کو اپنی زندگی کے تلخ ترین تجربات گنوانے کے بعد کہتی ہیں ” ۔۔۔۔۔لیکن اس پہلے ”ہینڈ جاب“ کی…
جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوں، میں اپنے شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں
عابد حسین
صبح دوست کے والد کی فوتگی پر تعزیت کے لیئے جانا پڑا واپسی پر مزید کچھ کام کرنے تھے۔ خیر تقریباً گیارہ بجے بہنوئی کا فون آیا، انہوں نے پوچھا ”کدھر ہو؟“، میں نے کہا ”کچھ کام ہے دو تین گھنٹے میں واپسی ھوگی“، وہ بولے…
اسد طور پر تشدد کے خلاف صحافیوں کے احتجاج کا عقلی تجزیہ
ارشد سلہری
اسد طور پر حملہ ہر صورت میں قابل مذمت ہے اور گھر میں گھس کر مارنا انتہائی تشویشناک ہے۔ تشدد کی ہر شکل معاشرے اور ملک تباہ کردیتی ہے۔ قومیں بکھرجاتیں ہیں۔ صحافیوں پر حملے معمول بن چکے ہیں۔ اسد طور پر حملے کی ویڈیو میں کئی…