ڈسپوزل ڈپلومیسی

عابد حسین گزشتہ چند دن سوشل میڈیا پر خان صاحب کا امریکی دورہ زیرِ بحث موضوعِ خاص  بنا رہا۔ نئی نئی تاویلیں اور دلیلیں اس دورے کی کامیابی سے جوڑی گئیں کچھ مہربانوں نے خان صاحب کے روایتی لباس اور پشاوری چپل پہن کر صدر ٹرمپ سے ملاقات کرنے کو…

پاک امریکہ تعلقات

وقاص احمد اپوزیشن کی زبانیں کنگ اور حلق خشک ہیں۔ عمران خاں صاحب کا دورہ امریکہ ظاہری طور پر کامیاب جا رہا ہے۔ خاں صاحب کی صدر ٹرمپ سے خوش گپیاں، پریس کانفرنس میں اسامہ بن لادن اور شکیل آفریدی کے موضوع پر ہوش ربا تبصرہ، وائٹ ہاؤس کی سیر،…

کیا میڈیکل سائنس ظالم ہے؟

ڈاکٹر نازش امین عجیب خیال ہے جو ہم ڈاکٹر  صاحبان کو اکثر تنگ کرتا ہے۔ کیا میڈیکل سائنس ظالم ہے؟ اس قدر ظالم کہ کسی ڈاکٹر کو اتنا سفّاک بنا سکتی  ہے کہ وہ اوزاروں سے لیس ہو کر مریض کو آپریشن ٹیبل پر لٹا کر طبع آزمائی شروع کر دے۔ اتنا بے حس…

پپیوں جھپیوں کی انکوائری کی جائے!

مہناز اختر  ایک پاکستانی نجی ٹی وی چینل پر ترکی کا ڈرامہ  ’’ارمان‘‘ چل رہا ہے۔ اشرافیہ کی شان دار شادی کی تقریب کا منظر دکھایا جارہا ہے۔ مردوں نے پرتکلف تھری پیس سوٹ زیب تن کر رکھے ہیں اور خواتین نے گھٹنوں تک بغیر بازوؤں والے خوبصورت ’’ون…

معاشرہ، عورت اور مقام

سعدیہ نذیر کیا آپ نے اپنے کورس میں کوئی ایسا مضمون یاد کیا ہے جو اسلام میں مرد کے مقام پر بات کرتا ہو؟  ذرا اپنے دماغ پر زور دیں تو  ہمیشہ آپ کے کانوں میں پڑنے والی باز گشت آپ کو یہی موضوع دہرانے پر مجبور کرے گی کہ اسلام میں عورت کا مقام…

غدار صحافی

مہناز اختر ہیش ٹیگ "حامد حرامی میر" کیا آپ کو  "حرامی" نام کی  "حلال" گالی پڑھنے میں بری لگی؟ یقین جانیے مجھے یہ گالی لکھتے ہوئے شدید کراہت ہورہی تھی لیکن جب تک ہم معاشرے میں موجود گند اور تعفن کا سامنا نہیں کریں گے اس کی صفائی نہیں کی…

حالات حاضرہ اور فوج کی دخل اندازیاں

 وقاص احمد فوج کی دخل اندازیاں عشروں سے ملک میں ایک بیانیہ رائج ہے کہ فوج سولین معاملات میں دخل اندازی اس لیے کرتی ہے کہ سویلین 1۔ مالی اور اخلاقی طور پر کرپٹ ہیں 2۔ غدار اور سکیورٹی رسک ہیں 3۔ نااہل ہیں 4۔ کوتاہ نظر ہیں 5۔ اخلاقی طور…

پانچ جولائی کو ضیاالحق کا خطاب

عابد حسین 5 جولائی 1977 کو جنرل ضیاالحق کا ملک میں مارشل لاء نافذ کرنے کے بعد قوم سے پہلا خطاب   ’’بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ نحمدہ و نصلی علی رسوله الکریم۔   خواتین و حضرات السلام علیکم ! میں آج اس عظیم ملک کی عظیم قوم سے خطاب کرنے کا…

پاکستانی فوج زندہ باد

مہناز اختر یہاں فوجی پالیسیوں پہ تنقید کرنے پر آپ کو غدار وطن قرار دے دیا جاتا ہے۔ یہ واقعہ کچھ یوں وقوع پذیر ہوتا ہے کہ اگر آپ نے اپنی کسی تحریر میں فوج پر تنقید کی ہے تو یہاں ایک طبقہ ایسا موجود ہے جو آپ کے ساتھ مدلل گفتگو کرنے کے بجائے…

مولوی 

محمد احسن قریشی سویرا، چین میں مسلمانوں کا مذھب جبری طور پر تبدیل کروایا جا رہا ہے۔ ہاں! وہاں لاکھوں مسلمان اصلاحی مراکز کے نام پر زندانوں میں قید ہیں، مولانا بولے۔ سویرا، تو آپ کشمیری مسلمانوں کی طرح ایغور…