ہم سب غدار ہیں
مہناز اختر
میں نے ماہ رمضان میں اپنی پوری توجہ مثبت خبریں دکھانے والے چینلز سے نشر کی جانے والی رمضان ٹرانسمیشن پر مبذول کر رکھی تھی کہ اچانک کئی چینلز کی ایک جیسی بریکنگ نیوز کی یلغار نے مثبت ذہنی کیفیت کے سکون کو غارت کردیا۔ کم و بیش…
ایٹمی دھماکوں سے قبل کلنٹن اور نوازشریف کی گفت گو
عابد حسین
پرائم منسٹر آف پاکستان نواز شریف کی امریکی صدر کلنٹن سے جمعہ 22مئی1998,دس بجے رات کو ہونے والی گفتگو کا ٹرانسکرپٹ
نواز شریف: نیک خواہشات اور آداب
صدر کلنٹن: جناب پرائم منسٹر صاحب! آپ کے کیسے مزاج ہیں؟میری فون کال لینے کا شکریہ۔…
پشتون ہمارے اپنے ہیں
عابد حسین
عوام کا جمِ غفیر دیکھ کر جنرل کو دل کا دکھ کم کرنے کا سنہری موقع میسر آیا ـ دوست کو سرکاری جیپ سڑک کنارے لگانے کا کہا ابھی جیپ صحیح طور رکی بھی نہیں تھی کہ جنرل صاحب نے جھٹ سے چھلانگ لگائی اور جیپ سے اتر گئے وہ پلک جھپکتے ہی چند…
عرضی بنام نبی المسلمین محمد رحمتہ للعالمین
زہرہ نعمان
سلام دست بستہ
اے خُدا کے پیغمبر !
۱۰ برس ہونے کو آئے کہ میں آپ کے متعلق سوچتی رہی ہوں ۔ شاید اسی قدر کہ جتنا میں نے اپنے گھر اور بچوں کا سوچا یا پھر اس سے بھی کہیں زیادہ۔ پریشان تھی کہ آپ سے رابطے کا کوئی سبب ہو تو…
بچوں کے ساتھ زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات معاشرے کی جنسی گھٹن کا ثبوت ہیں
مہناز اختر
ہم وہ قوم ہیں جو جنسی زیادتی اور ہراسانی تو برداشت کرسکتی ہے لیکن جنسی تعلیم و تربیت کا مشورہ ہمیں بے حیائی معلوم ہوتا ہے۔ ہم بچوں اور بالغان کو ان کی ذات اور جنسی تشخص کے حوالے سے شعور اور آگہی دینے کے مطالبے کو مغرب کا…
استحصال و قربانی کی متروک یادگاریں
آصف خان بنگش
بڑے ڈیمز کا آغاز جتنا اچھا تھا ان کا انجام اتنا ہی بھیانک ہے۔ ایک وقت تھا جب بڑے ڈیمز کے بارے میں لوگ اشعار کہا کرتے لیکن اب ایسا نہیں۔ ترقی یافتہ ممالک میں اب اس کے خلاف تحریکیں پنپ رہی ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ فائدہ سے زیادہ…
بھاگ لگے رہن تے سر سلامت رہے
وقاص احمد
سنیاسی بابوں، نجومیوں، پیروں، فقیروں اور عاملوں کے اس معاشرے میں ایک جنس سب سے زیادہ بکتی ہے۔۔۔اور وہ ہے "جھوٹی امید"۔محبوب آپ کے قدموں میں میٹرک، بی اے کے امتحانات میں کامیابی، ساس کو قابو کریں، شوہر کو اپنا گرویدہ بنائیں،!-->!-->!-->…
کتے بھی شعور رکھتے ہیں
ارشد سلہری
کتے اگر کاٹیں نہ تو بہت اچھے جانور ہیں۔آگے پچھے پھرتے ہیں۔دم ہلاتے ہوئے اٹھکیلیاں کرتے ہیں۔پیروں میں لوٹ پوٹ ہوتے ہیں۔جوتیاں چاٹتے ہیں۔بے لوث ہوتے ہیں۔روٹی ملے نہ ملے در نہیں چھوڑتے ہیں۔ انا،ضد،غصہ بالکل نہیں کرتے!-->!--StartFragment-->!-->!-->…
"محبت اور جنگ میں سب کچھ جائز ہے”، ترجمانِ افواج پاکستان
مہناز اختر
ڈیڑھ
گھنٹے کے دورانیے پر محیط ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سننے کے دوران کئی
سوالات ذہن میں آتے رہے کہ فلاں جملے یا
بیان پر جرح ضرور ہونی چاہیے۔ خیر اخیر کے
چند منٹوں میں صحافیوں کو زبان کھولنے اور!-->!--StartFragment-->!-->!-->…
استحصال کیا ہے؟
احسن علی
ہم روز مرہ زندگی میں استحصال کا لفظ بیسیوں بار سنتے ہیں۔ استحصال کرنے والوں کو برا سمجھتے ہیں اور استحصال زدگان سے ہمدردی کرتے ہیں۔ استحصال اپنا اظہار بہت ساری شکلوں میں کرتا ہیں۔ جن میں جنسی استحصال، نسلی استحصال ، کم عمر بچوں!-->!--StartFragment-->!-->!-->…