عمران خان ڈاکٹرائین
ارشد سلہری
(عنوان کے بارے میں تھوڑی سی وضاحت ضروری ہے ۔ڈاکٹرائین( doctrine)سے مراد غیر تحریری نظریات کا سیٹ یا ایسے چند اصول جو غیر متنازع ہوں۔جس کے ذریعے کیسی جماعت ،گروپ اورقوم کی سمت درست کرنا مقصود ہو۔عمومی طور پراتھارٹی رکھنے!-->!-->!-->…
’’چندعورتیں شیطان کیا ہوئیں سارے مرد فرشتہ ہوگئے‘‘
مہناز اختر
جب سے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ”عورت مارچ“ کا انعقاد کیا گیا ہے تب سے آدھے پاکستان کو سورة النساء یاد آگئ ہے گویا کہ اسکا نزول ابھی ابھی ہوا ہو۔ ایسے لوگ بھی یہ جملہ ”خواتین کو سارے حقوق اسی روز مل گئے!-->!-->!-->!-->!-->…
ہماری فنکاریاں
وقاص احمد
آپ مسجد سے نماز پڑھ کر باہر نکل رہے ہوں۔ اچانک پیچھے سے کوئی غیر مانوس لیکن میٹھی آواز میں آپ کو پکارے "بھائی جان زرا بات سنیے گا". آپ پیچھے مڑ کر دیکھیں، دو تین اجنبی باریش حضرات، صاف ستھرے اجلے سے لوگ مسکراتے ہوئے آپ کی!-->!-->!-->…
منظور پشتین اور پشتون تحفظ موومنٹ کی حمایت کیوں ضروری ہے؟
ارشد سلہری
پشتون تحفظ موومنٹ کیا قیام باقی تنظیموں یا سیاسی جماعتوں کی طرح سوچے سمجھے منصوبے کے تحت عمل میں نہیں لایا گیا بلکہ حالات و واقعات اورعوامی حقوق کیلئے احتجاج کے اندر سے تحریک نے جنم لیا ہے۔ دہشت گردی کے خلاف ہونے والے فوجی!-->!-->!-->…
عادل احمد ڈار "خودکش سرکش”
مہناز اختر
آج دنیا کی سب سے بڑی جمہوریہ ایک بائیس سالہ نوجوان کے آگے گھٹنے ٹیک
چکی ہے۔ بھارت کی “اہنسا وادی” اجتماعی “دانش” نے عادل کو ایک خطرناک فدائی
اور دہشت گرد قرار دے دیا ہے لیکن یہ طے ہے کہ جس دن کشمیر کو ایک
خودمختار ریاست کے!-->!-->!-->…
فیاض الحسن چوہان اور مزید ایک معافی
حیدر راجپر
گزشتہ روز فیاض الحسن چوہان نے ایک ہندو مخالف بیان دیا جس سے ملک میں بسنے والے ہندوؤں کی دل آزاری ہوئی ۔ ان ہندوؤں کی جو ریاستی اور عوامی سطح پر امتیازی سلوک کا نشانہ بننے کے باوجود بھی ہمیشہ "پاکستان زندہ باد" نعرہ لگاتے رہے ہیں۔…
منظور پشتین میرے پشتون بھائی ہیں
ارشد سلہری
منظور پشتین کی حمایت پر اپنا حلقہ احباب مخالف ہوگیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ منطور پشتین ملک دشمن ہے،غدار ہے، غیرملکی ایجنٹ ہے، اس کی حمایت چھوڑ دیں۔ جو ارد گرد کے لوگ حلقہ احباب میں شامل نہیں، وہ مجھے کبھی قادیانی(احمدی) کہہ کر ڈراتے…
کریم سروس۔ خواتین غیر محفوظ کیوں؟
سلمان درانی
کریم سروس میں خواتین کا روزگار بھی لگا ہوا ہے اس بات کا علم تو تھا، یہ معلوم ہرگز نہیں تھا کہ وہ روز کن تکالیف سے گزر کر یہ سب کر پاتی ہیں۔ میں نے آج شام میں کریم پر گھر جانا تھا تو اتفاق سے ہی ایک نوجوان لڑکی نے رائڈ لے لی اور…
پاکستان کی آئینی تاریخ کے ٹوٹے ٹکڑے
عروسہ ایمان
پاکستان کی آئینی تاریخ کا اگر مجموعی جائزہ لیں تو پاکستان کے قیام سے لے کر اب تک آئینی بحران کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ جن میں دو پہلے آئین نافض ہوئے اور مارشل لاء مسلط ہوتے ان آئین کو منسوخ کر دیا گیا۔ جب کہ 1973 کے آئین میں بھی…
جنگ
آصف خان بنگش
پہلا منظر:
جرمنی اور فرانس کے مابین جنگ چھڑ چکی ہے، جرمن سپاہی جوق در جوق ٹرین میں سوار ہو رہے ہیں۔ ان کے گھر والے جھنڈیاں لہرا کر اور ہونٹوں کو چوم کر انہیں رخصت کر رہے ہیں، ایک عجیب سماں ہے۔ جہاں سپاہیوں کا جوش عروج پر ہے…