میری توبہ
وقاص احمد
پچھلے دو تین دن میں اوپر تلے دو تین خبریں ایسی پڑھیں کہ سوچ لیا کہ اپنا قبلہ درست کرنے کا ٹائم آگیا ہے۔ ظاہر ہے مجھ جیسے پارٹ ٹائم انقلابیے تو بنیادی طور پر ڈرپوک سے بندے ہوتے ہیں۔ کسی نے ہلکا سا دبکا مارا اور سارا انقلاب بخارات…
“آئیے ایک جنگ ہو جائے”
عاطف توقیر
کئی برس تک جاری رہنے والی پہلی عالمی جنگ کے اثرات سے جرمن قوم بری طرح متاثر ہوئی تھی۔ سال ہا سال گزر جانے کے باوجود یہاں شدید غربت اور پس ماندگی تھی اور اتحادی طاقتوں کی جانب سے جرمنی پر عائد کردہ جرمانوں کی وجہ سے ایک ایک شخص…
شیعہ کمیونٹی پلیز شٹ اپ
مظفر نقوی
جب بھی آپ گوشت لینے جائیں تو زیادہ تر قصاب آپ سے یہ سوال کرتے ہیں کہ بھائی کہ بوٹی چھوٹی رکھوانی ہے کہ بڑی۔اب آپ کی مرضی ہے کہ آپ کو کیا چاہیے چھوٹی یا بڑی بوٹی مگر وہ پوچھتا ضرور ہے۔مگر مہذب دنیا میں اکثر ایسا ہوتا ہے کہ آپ سے…
حکم ہے کہ ‘آزادی رائے’ کا منہ نوچ لیا جائے۔۔
سلمان درانی
ایوب کا پہلا پانچ سالہ دور مطلب کہ 65 کی جنگ سے پہلے پہلے کہتے ہیں کہ تاریخ کا بہترین دور رہا ہے۔ اس دور میں پاکستان کی گروتھ باقی دنیا کے مقابلے میں کسی طور کم نا تھی۔
اس دور میں امریکہ سے تجارتی و سفارتی تعلقات بھی عروج پر…
’’فوج کہتی ہے کہ پشتون غدار ہیں، ہم تو بس اپنے حقوق مانگتے ہیں‘‘
’’پاکستان کی طاقتور فوج شہری حقوق کی پرامن تحریک کو دبانے کی کوشش کررہی ہے‘‘
از منظور احمد پشتین، مترجم مہناز اختر
سال 2009 میں ایک بڑے فوجی آپریشن کی وجہ سے میں نے اپنا گھر کھو دیا۔ پاکستان آرمی نے ہمیں اپنا گاؤں چھوڑنے پر مجبور کردیا،…
صحافت کی تین بنیادی قسمیں
یاور عباس
صحافت میں پرنٹ میڈیا بھی آتا ہے اور الیکٹرانک میڈیا بھی۔ دیگر علوم و فنون کی طرح صحافت کی بھی تین بنیادی اور اساسی قسمیں ہو سکتی ہیں پہلی پرنٹ دوسری الیکٹرانک میڈیا اور اب تیسری اور نئی قسم سوشل میڈیا۔
پرنٹ میڈیا میں اخباروں اور…
انڈیا کے پاس پیڈ مین ہے اور ہمارے پاس۔۔۔
شیزا نذیر
بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے بیک وقت اپنے آپ کو بہترین اداکار اور سپر سٹار ثابت کیا ہے۔ پچھلے کئی سالوں سے اکشے کمار کی ہر فلم بڑی حد تک ہر لحاظ سے زبردست رہی ہوئے سوائے چند ایک کے جیسے کہ سنگھ از بلیک۔
پیڈ مین کی کہانی انڈیا کے…
بڑا ہے درد کا رشتہ: نسل پرستی بمقابلہ یکجہتی
عنایت بیگ
گزشتہ ہفتے ایک سندھی سیاسی جماعت کے کارکن کا کراچی میں دن دہاڑے قتل ہوا, جس کا تعارف جئے سندھ تحریک کے کارکن ارشاد رانجھانی کے نام سے ہوا۔ قاتل (رحیم شاہ) کراچی کے ایک یونین کاونسل کا چئیرمین, مافیا کا سرغنہ نسلا" پشتون نکلا۔
اس…
“عمار علی جان کوئی سوشل ایکٹیوسٹ یا باغی نہیں ایک ایجنٹ ہے”
مظفر نقوی
ہفتے کی صبح کوئی 4 بجے کے قریب کچھ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک گھر کی چاردیواری پھلانگی اور ایک “انتہائی مطلوب دہشت گرد”کے گھر میں داخل ہوئے۔دہشت گرد پے لگے الزام آگے جا کر آپ کو بتاتے ہیں۔ بس جان لیں دہشت گرد ہے اور بہت ہی…
ویلنٹائنز ڈے، آئیے محبت بانٹیں
عائشہ سلیم
ویلنٹائن ڈے ایک غیر اسلامی اور غیر شرعی تہوار ہے۔ اس کو منانا حرام ہے اور ایسے افراد سزا کے مستحق ہیں، جو اس حرام دن کو حرام طریقے سے مناتے ہیں۔یہ جملہ اور اسی طرح کے کئی جملے ہماری سماعت سے گذرتے ہیں۔ لیکن پھر سوال یہ پیدا ہوتا…