مجھے اس سے فقط ایک کتاب چاہیے تھی

عروسہ ایمان اپنی ماں کی اکلوتی اولاد میں اس لئے تھی کیوں کہ میرے باپ نے اس فانی دنیا کو چھوڑ کر مجھے اور میری ماں کو اس دنیا کے ہی سہارے رخصت ہو چکا تھا۔ میری محبت میں شاید کوئی کمی تھی جو میں اپنے باپ کی وفات کا غم بھول کر تھوڑا آگے جانے…

ہندوستانیوں سے نفرت

سید شعیب حسن کچھ عرصہ پہلے گفتگو ہوئی کہ ہندو اور مسلمان ساتھ ایک ملک میں نہیں رہ سکتے۔ جس کے جواب میں، میں یہ مضمون لکھ رہا ہوں، خیر، میں نے سیدھا سا جواب دیا کہ وہ بھی انسان ہیں ساتھ رہنے میں کیا حرج ہے؟ جس پہ پہلے تو مجھے پاکستان مخالف…

منظور پشتین جیت چکا ہے

سلمان درانی ارباب اختیار آج تک یہ سادہ سا اصول سمجھ ہی نا پائے کہ جب آپ خطرے کو باہر کی طاقتوں پر پھینکنا ہی تمام خطرات کے ختم ہونے کی ضمانت سمجھیں گے تو آپ کے ساتھ بالکل وہی ہوگا جیسا کہ بنگلہ دیش کے وقت پر ہوا تھا۔ منظور پشتون کا آرٹیکل…

فیض آباد دھرنا کیس (مکمل اردو متن)

فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ در عدالت عظمٰی پاکستان (عدالتی کاروائی) جج صاحبان: 1. جسٹس مشیرعالم 2. جسٹس قاضی فائزعیسیٰ سوموٹو کیس نمبر:7/2017 (اسلام آباد- راولپنڈی دھرنا پر ازخود نوٹس کی کاروائی) حاضرین: اٹارنی جنرلز آف پاکستان، جناب…

بھوک اور تہذیب

سیدہ تہنیت کاظمی پچھلے سال میرا گزر اسلام آباد کی ایک چوک سے ہوا تو وہاں لگے ایک بینر پر میری نظر پڑی ایک بڑا مختصر مگر جامع جملہ لکھا ہوا تھا" بھوک تہذیب کے آداب بھلا دیتی ہے"اُس وقت تو شاید وقتی میں نے اس پہ اتنا غور نہیں کِیا مگر کُچھ…

ثقافت ،مذہب سے زیادہ طاقتور کیوں ہے؟

شہزاد فرید مجھے یاد ہے جب چارلی ہیبڈو نے رسولِ خداؐ کے خاکے شائع کئے تھے تو UKکے مسلمانوں نے اس پراحتجاج نہیں بلکہ حسنِ احتجاج کیا ، ان لوگوں نے سڑک کے سٹاپ پر قرآن کا سٹال لگایا اور ہرراہ گیر کو انتہائی محبت سے قرآن بطورتحفہ پیش کرتے ہوئے…

منسوخی حج سبسڈی

ولید بابر ایڈووکیٹ گزشتہ پیر خورشید ندیم صاحب کا کالم “حج سبسڈی” نظروں سے گزرا۔ خورشید ندیم ان چند کالم نگاروں میں سے ہیں جو سماجی موضوعات پر ترقی پسند نکتہ نظر اپناتے ہیں اور مذہب کی عموماً سیکولر تشریح کرتے ہیں۔ اپنی بات خوبصورت انداز…

اخلاقی جرات سے خالی سماج

علی اقبال سالک ان کی شخصیت بڑی شاداب قسم کی ہے.وہ اکثر کم بولتے ہے اور کم ہی لوگوں سے دل کھول کر گفتگو کرتے ہے.کلام کے آغاز میں ہی وہ آدمی کو پہچان جاتے ہیں۔ کہ اس سے کون سی بات ہضم ہوتی ہے .کون سی بات ہضم نہیں ہوتی .اس دن ان کا مجھے بلوا…

مخصوص مذمت کیوں؟ یہ مذمت نہیں منافقت ہے

عاطف توقیر شام میں گزشتہ کئی سالوں سے جاری مسلح تنازعے میں نصف ملین سے زائد افراد ہلاک جب کہ کئی ملین بے گھر ہو چکے، مگر ہم مکمل خاموش۔ عراق میں امریکی مداخلت سے لے کر اب تک لاکھوں افراد جان سے گئے، مگر کوئی مذمت نہیں۔ شدت پسند گروہ داعش…

جنید حفیظ انصاف کا منتظر ہے۔۔۔!!

احسن بودلہ حال ہی میں چیف جسٹس آف پاکستان جناب آصف سعید کھوسہ نے آسیہ بی بی کی سزائے موت معطلی کے فیصلے کے خلاف دائر کردہ نظرِثانی کی اپیل مسترد کر دی ۔ اپیل کی سماعت کے دوران چیف جسٹس صاحب نے اپیل دائر کرنے والے قاری اسلام کے وکیل مصطفےٰ…