گلگت بلتستان کا دوسرا رُخ’
محمد شریف گل
28ہزار مربعہ میل پر مہیت خطہ گلگت بلتستان اپنی خوبصورتی اورد لکشی میں اپنی مثال آپ ہے فلک بوس پہاڑوں کے دامن میں نیلگوں جھیلیں ،شیریں چشمے ،رنگارنگ پھولوں سے مزیًن گھاس کے وسیع قطعات اور یہاں کی دلفریب وادیاں آنے والے سیاحوں کو…
سانحہ فلاں فلاں
وقاص احمد
تصویر کا دوسرا رخ کیا ہے؟ بدقسمتی سے ہمارا معاشرہ اتنے تضادات و اختلافات کا شکار ہے کہ اگر میں محاورتاً یہ کہوں کہ 22 کروڑ لوگوں کے اس ملک میں 22 کروڑ طرح کی مختلف سوچیں، مختلف نظریات ابل رہے ہیں تو غالباً اتنا غلط بھی نہیں ہوگا۔…
بکری کوختم کرو سے کَٹے پالو تک کا سفر
عابد حسین
زیراعظم عمران خان صاحب کے زندگی میں تین کام بڑے نمایاں ہیں ـ جن کی بدولت خان صاحب کا نام اونچا ہواـ جو وجہء شہرت و عزت بھی بنے۔ خان صاحب کی شخصیت دراصل انہی کاموں کا حاصل ہےـ بطور کامیاب کھلاڑی کرکٹ کا میدان۔ بطور سوشئل ورکر شوکت…
کوٹہ سسٹم
حیدر راجپر
تقسیم کے بعد ہندوستان میں نچلے طبقے کے لوگوں کو Mainstream میں لانے کے لئے وہاں کوٹہ سسٹم بنایا گیا، تاکہ قابلیت کم ہونے کے باوجود بھی انہیں تعلیم اور ملازمتوں کا موقعہ مل سکے اور پھر ایک مرتبہ جب وہ اپنے پیروں پر کھڑے ہوجائیں تو…
شیطان اور ایمان کا وسوسہ
مہناز اختر
کیا آپ نے شیطان کو دیکھا ہے؟
یقیناً آپکا جواب ”نا“ میں ہوگا لیکن اگر میں آپ سے یہ پوچھوں کہ شیطان کیسا دکھاٸی دیتا ہوگا تو اب اکثریت کا دماغ اسکی یاداشت میں موجود ہر تصور، کہانی، روایتوں، فلموں اور خوابوں کے ریکارڈ سے معلومات…
انڈہ کھائی اور مملکت خداداد
احسان باری
شاید میں آٹھ سال کا تھا، جب پرانے محلے میں گھر سے آتے جاتے ایک نیم پاگل سا شخص نظر آتا تھا، پھٹے پرانے کپڑے، آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے سر کے بال آڑے ھوئے، سانولی رنگت، کوئی نہیں جانتا تھا وہ کون ھے کدھر سے آیا ہے بس سب اس کو" انڈہ…
آپریشن
محمد احسن قریشی
حامد: یار! ہمارے علاقے میں سپیرے نے مستقل ڈیرہ ڈال دیا ہے، خدارا ہماری جان چھڑوا دو ۔
میں نے پوچھا، کیا اب بھی وہ سانپ پکڑنے کے بہانے گھروں میں گھس جاتا ہے؟
حامد: ہاں، وہ سانپوں کے بہانے علاقے میں اپنے قیام کی مدت میں…
تاریخ کا کوڑا دان
وقاص احمد
بیٹا کوڑے کا شاپر کوڑے دان میں ڈال دیا؟
جی امی ابھی ابھی بھرا ہے، کوڑے دان میں ڈال دیا ہے۔
آخرکار جناب چیپ جسٹس آف الباکستان جسٹس ثاقب نثار ریٹائر ہو ہی گئے۔ پہنچی وہیں پر خاک جہاں کا خمیر تھا۔
اور شاعر سے معذرت کے ساتھ،
"جس شان…
آٶ! تینوں واقعات کے درمیان فرق تلاش کریں ”سانحہ ساہیوال، نقیب محسود اور انتظاراحمد ماوراۓ عدالت قتل“
مہناز اختر
بھارت میں ہر سال ٢٣ جنوری کے روز سبھاش چندر بوس عرف نیتا جی کا جنم دن عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے۔ نیتا جی کی شخصیت کے سحر کا عالم یہ ہے کہ بہ یک وقت انقلابی اور فسادی دونوں ہی ان سے متاثر ہیں۔ نیتا جی نے ہی کہا تھا ”تم مجھے…
پاک سرزمین کا نظام
عبدالروف خاں
مجھے آج بھی وہ دن یاد ہے کہ جب آرمی پبلک سکول پر حملہ ہوا تھا تو اُس کے کئی دن بعد میں اُن معصوم پھولوں کی تصویریں، اُن کے ماں باپ کی گفتگو سُن کر بہت رویا تھا۔ شاید میں کئی ہفتے روتا رہا اور کی بورڈ سنبھال کر احسان اللہ احسان…