انصاف کا بول براز
وقاص احمد
فرض کریں کہ آپ ایک پبلک آفس ہولڈر ہیں۔
فرض کریں کہ آپ ایک امیر انسان ہیں اور خاندانی امارت کی وجہ سے آپ میں نودولتیوں والا لالچ اور بھوک نہیں۔
فرض کریں کہ آپ نے اپنی اولاد کو ملک سے باہر اپنا کام دھندہ کرنے پر اس لیے لگایا ہوا ہے…
علی رضا عابدی کا قتل، البدروالشمس، طالبان، ایم کیو ایم اور پی ٹی ایم
مہناز اختر
میرے والد کا تعلق متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے تاجر پیشہ گجراتی خاندان سے تھا جو قبل از تقسیمِ ہند ”صورت“ (بھارتی ریاست گجرات کا ایک شہر) سے معاشی وجوہات کی بناء پر ہجرت کرکے کلکتہ،ڈھاکہ اور کراچی میں آباد ہوگیا تھا۔ میرے والد…
شعور یا مذاق؟
وقاص احمد
اہل یوتھ کے ہاں خاں صاحب ویسی ہی حیثیت رکھتے ہیں جیسے کسی خاتون کے لیے اس کا نومولود پہلا بچہ۔ وہ ماں اپنے بچے کی ایک ایک ادا پر واری صدقے ہوتی ہے۔ بچہ روئے تو صدقے، بچہ ہنسے تو کیوٹ لگے، بچہ پیمپر بھی بھر دے تو خوشی سے تالیاں…
جنگ کبھی نہیں ہو گی
ولید بابر ایڈووکیٹ
پاکستان اور ہندوستان کے تعلقات کے درمیان اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے۔ کبھی “امن کی آشا” کے نغمے گونجتے ہیں توکبھی “دشمن پر ہیبت طاری ہے “کا طبل بج رہا ہوتا ہے۔دونوں ممالک کے درمیان اب تک تین لڑائیاں اور ایک جنگ ہو چکی ہے(…
بنگلہ دیش کی آزادی اور پاکستان میں قوم پرستی کا نیا بخار
مہناز اختر
مجھے ١٩ دسمبر کی منظور پشتین کی اردو میں کی جانے والی گفتگو کو سن کر ایک گہرا قلبی اطمینان حاصل ہوا۔ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی منظور پشتین نے سامعین کے لیئے اپنے پانچ نقاطی مطالبات کو دہرایا۔ منظور پشتین کی پوری گفتگو میں آپ کو…
چند بنیادی اسباق
وقاص احمد
ایک ذاتی واقعہ سناتا ہوں۔ ابھی دو تین ہفتہ پہلے دائیں ہاتھ کی ایک انگلی پر والی بال کھیلتے ہوئے مجھے چوٹ لگ گئی جس کی وجہ سے میں کافی عرصہ سے کچھ لکھ بھی نا پایا۔ لیکن میرے والی بال کھیلنے کی وجہ بہت ہی مذیدار ہے۔ ہماری کمپنی میں…
طاقت کا استعمال اور ذلت آمیز نتائج
عابد حسین
پاکستان میں اقتدار اور اختیار دو مختلف چیزوں کے نام ہیں جہاں اس ریاست میں ہر ناممکن کام ممکن ہو سکتا ہے تو پھر اس رائے کو بھلا کیسے غلط ٹھہرایا جا سکتا ہے کہ ریاستِ پاکستان میں صاحب اقتدار کو کئی اقدام اٹھانے میں پسِ پردہ مسائل کا…
’پاکستان میں اقلیتیں ’موجیں‘ کر رہی ہیں‘
عاطف توقیر
دنیا ایک عجیب طلسماتی مقام ہے۔ جہاں ایک خاص طبقے نے ایک طرف زمین کے وسائل پر قبضہ کر رکھا ہوتا ہے اور انہیں لوٹے ہوئے وسائل سے انہیں دماغوں سے سوال چھین کر انہیں بنجر بنایا جاتا ہے۔
کہیں مذہب، کہیں ذات، کہیں قومیت، کہیں ثقافت،…
’’کاکا اللہ نوں اپنے برابر سمجھنا وی آسان نیئں‘‘
عاطف توقیر
برسوں پہلے کی بات ہے، جب میں کراچی کی ایک غریب بستی میں مفت تعلیم مرکز چلایا کرتا تھا۔ وہاں گھر گھر جا کر بتانا کہ بچوں کے لیے تعلیم کتنی ضروری ہے اور یہ وہ واحد راستہ ہے، جو ان بچوں کو کوئی بہتر زندگی دے سکتا ہے ۔ رفتہ رفتہ اس…
خاندانی منصوبہ بندی کی مہم اور پاکستانی مردوں کی ترجیحات
مہناز اختر
آج کل پاکستان میں خاندانی منصوبہ بندی کی دھواں دار مہم زور شور سے جاری ہے۔ خاندانی منصوبہ بندی کی مہم کا ایک پہلو محفوظ جنسی تعلق اور غیرضروری حمل کو روکنا ہے۔ ہر جوڑے کو اس بات کا شعور ہونا چاہیے کہ انکی اولاد انکی جنسی خواہشات…