رسول الله ﷺ اور عائشہؓ کے نکاح پرمعترضین کے الزامات کا جواب

مہناز اختر رسول الله ﷺ کی شخصیت اور ذاتی زندگی صدیوں سے مخالفین اور متشککین کے نشانے پر ہے۔ آپ کی کثرتِ ازدواج کی سنت پر نقطہ چینی کرکہ آپ کی شخصیت کو داغدار کرنے کی کوشش بارہا کی گئی ہے۔ موجودہ دور میں آپ پر سب سے زیادہ سنگین اور شرمناک…

آپ کی شکل ’قادیانیوں‘ جیسی ہے

عاطف توقیر نفرت انگیزی یقیناﹰ ایک مذہب ہے اور اس کے اربوں پیروکار یہ جانے بغیر کہ وہ اس کے پجاری ہیں، نفرت کے خدا کو پوجے جا رہے ہیں۔ ایسے بہت سے نفرت انگیزوں کی جانب سے کسی نہ کسی طرز کا پیغام بلکہ پیغامات موصول ہوتے رہتے ہیں، تاہم گزشتہ…

اسلام میں عربی ہے یا عربی میں اسلام ہے؟

قاضی نوید اختر محترم دوستو آج میں آپ کی توجہ ایک اہم موضوع کی جانب دلانا چاہتا ہوں۔ یہ موضوع شاید آپ میں سے بہت سے لوگوں کے لئے نیا نہیں ہوگا۔ لیکن چونکہ اس موضوع کا تعلق بھی اسلام سے ہے یعنی کہ مذہب سے ہے اس لئے اس پر بھی بات کرنے کے لئے…

ایک لفافہ اور سہی

وقاص احمد سوری سوری آپ نے وہ خبر پڑھی؟ نہیں پڑھی؟ وہی پیر افضل قادری کی معافی والی؟ چلو کوئی بات نہیں۔ چھوٹی سے خبر ہے اس لیے نظر سے چوک گئی ہوگی۔ کل ملا کر خلاصہ یہ ہے کہ دونوں بھائیوں میں کچھ "غلط فہمی" ہوگئی تھی جس کی بنا پر چھوٹے بھائی…

طاہر داوڑ کا قتل اور بے وقوف ’بیرونی ہاتھ‘

چند روز قبل ایس پی طاہر داوڑ کی لاش کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں، تو وفاقی وزراء کو یہ کہتے سنا گیا کہ یہ تصاویر ’فوٹوشاپ‘ یعنی جعلی ہیں۔ اور اس کے بعد اچانک یہی وزرائے بہ شمول وزیراعظم عمران خان روتے پیٹتے نظر آئے کہ پاکستان ایک…

طاہر داوڑ کا بیہیمانہ قتل: سازشی تھیوریا اور چھبتے سوالات

احمد جمیل یوسفزئی ہندوستان کی تحریک آزادی کے رہنما موہن داس کرم چند گاندھی نے کہا تھا کہ میں مرنے کے لئے پیدا ہوا تھا نا کہ مارے جانے کے لئے۔ گزشتہ دنوں پشاور رورل کے ایس پی طاہر خان داوڑ کا المناک سانحہ ملک میں سوشل اور قومی میڈیا میں…

برائے مہربانی۔۔۔رک جائیں

وقاص احمد علامہ نیوٹن صاحب فرماتے ہیں کہ ہر عمل کا ایک ردعمل ہوتا ہے جو مقدار میں برابر اور متضاد سمت میں ہوتا ہے۔ طبیعات میں اسے حرکت کا تیسرا قانون کہا جاتا ہے۔ اب زرا حرکت کے اس تیسرے قانون کی ہانڈی کو اپنی پریشان خیالی کے چولہے سے دو…

پوسٹ مارٹم کیا ہے اور کیوں ضروری ہے؟

مہناز اختر لاطینی زبان میں لفظ mortem ”موت“ کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ اصطلاحی معنوں میں موت کی وجوہات جاننے کے لیۓ لاش کے مکمل طبی معاٸنے کو پوسٹ مارٹم کہتے ہیں۔ میڈیکل ساٸنس کی اصطلاح میں اس عمل کو Autopsy کہتے ہیں۔ لفظ آٹوپسی کا تعلق…

بلوچستان کے تحفظات

عابد حسین چند خواتین نے ہاتھوں میں اپنے پیاروں کی تصویریں اٹھا رکھی ہیں۔ کسی بہن کے ہاتھ بھائی کی تصویر ہے، کسی ماں کے ہاتھ بیٹے کی تصویر۔ اس احتجاجی کیمپ میں کم سن بچیوں نے اپنے باپ کی فوٹو کو بھی سینے سے لگا رکھا ہے۔ اگر کوئی ان سے اِس…

بلوچستان

محمد احسن قریشی سویرا: انسانی بستیوں پر جنگلی درندوں کے حملوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ سیما: ہاں! درندے بستیوں میں گھس کر انسانوں کا شکار کرتے ہیں۔ سویرا: مگر ہم نے تو بستیوں کے اطراف باڑ لگا کر حفاظت کا بھرپور انتظام کررکھا ہے۔ سیما:…