خدا پاکستان کو ’سیکولر‘ ملک بنائے!

عاطف توقیر پاکستان میں ہم اپنے بچوں کو جو تاریخ اور جس طرز کے نظریات پڑھا رہے ہیں، ان کی وجہ سے شہریوں کی ایک بڑی تعداد ہے، جو صریحاﹰ جھوٹ اور من گھڑت قصوں کو درست سمجھ کر باقی ہر طرح کے بیانیے کو یکسر مسترد کر دیتی ہے۔ اس بابت دو تین اہم…

ایک سوال ایک تمہید

افشاں نور ایک ترتیب معلوم کرنی ہے، ترتیب ویسے تو میں خود بھی بناسکتی ہوں لیکن شاید سب کے سامنے یہ سوال رکھنے سے مختلف آرا کے پیش نظر زیادہ اچھی ترتیب بن جائے۔ اور وہ مدعا یہ ہے کہ ’بہتر‘ اسلامی فرقوں میں سے ہمارے ہاں زیادہ تر معاملہ خراب…

مولوی خادم حسین اورمیرا ایمان

مہناز اختر خدا کے سچے متلاشی کی مثال ایسی ہے کہ وہ ایک ایسا مسافر ہے جو ایک قدم پر مؤحد ہوتا ہے اور دوسرے قدم پر ملحد ہوجاتا ہے، پھر مؤحد اور پھر ملحد، یوں تلاش کا یہ سفر جاری رہتا ہے یہاں تک کہ وہ حق کو پالیتا ہے، کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو…

خان صاحب، برائے مہربانی اب یوٹرن نہیں

عاطف توقیر آسیہ بی بی معاملے پر جس طرح سپریم کورٹ کی جانب سے جرات مندی اور اسلام کے بنیادی اصولوں کو سامنے رکھتے ہوئے، جذباتی بنیادوں پر فیصلہ سنائے جانے کی بجائے قانونی اور منطقی انداز سے اس مقدمے کو ٹھیک سے سننے اور فیصلے کرنے سے دنیا بھر…

ججوں کے قتل اور فوج میں بغاوت کا فتویٰ

عاطف توقیر زیادہ عرصہ نہیں بیتا، گزشتہ برس قریب یہی دن تھے، جب خادم رضوی اپنے جتھے کے ساتھ وزیرقانون زاہد حامدکے استعفے کے مطالبے کے ساتھ فیض آباد میں دھرنا دے کر بیٹھ گئے۔ ایسے میں پی ٹی آئی اور عمران خان نون لیگ حکومت کی سیاسی مخالفت میں…

لوو باکسLove box

عفاف اظہر گزشتہ برس یہاں کے تعلیمی بورڈ نے بچوں کے ابتدائی سکولوں میں عملی سطح پر ایک نئی انتہائی خوبصورت اور زندہ روایت متعارف کروائی ہے۔کینیڈا میں بیمار بچوں کے عالمی سطح پر مانے ہوئے سک چلڈرن ہاسپٹل سے ابتدائی تعلیمی اداروں کو انسانی…

یکم نومبر یوم آزادی سے آرڈر 2018 تک

یاور عباس رہنما (گلگت بلتستان اویئرنس فورم) سرسبز و شاداب میدانوں ،فلک شگاف برف پوش بلند و بالاپہاڑوں، سرسبز وادیوں، قدرتی وسائل اور حُسن سے مالا مال بہادر مجاہدین کی سرزمین گلگت بلتستان اٹھائیس ہزارزمربع میل وسیع اور قریب بیس لاکھ کی آبادی…

پھر ناامیدی کی لہر

سید امین شاہ ابھی ہم پرانے گلگت بلتستاں میں ہی ہیں سوائے نئے گورنر کے۔ اور نیا پاکستان بنے ہوئے ساٹھ دن سے زائد ہو چکے۔ یقیناً نیے گلگت بلتستان کا خواب الیکشن سے چند مہینے پہلے ہمیں دیکھایا جائے گا۔ وفاق میں پی ٹی آئی کی حکومت کی وجہ سے…

آسیہ بی بی، باعزت رہائی مگر بہ حفاظت رہائی نہیں

غیور شاہ ترمذی توہین مذہب کے مبینہ الزام سے 9 سال بعد رہائی پانے والی آسیہ نورین عرف آسیہ بی بی اپنی رہائی کے فوراﹰ بعد اپنے شوہر عاشق مسیح اور بیٹی ایشام عاشق کے ساتھ لندن کے لیے روانہ ہو جائے گی ۔ برطانیہ کی ایک این جی او "ایڈ ٹو دی چرچ…

قصور آسیہ بی بی کا نہیں، تو کس کا؟

پاکستان کی سپریم کورٹ نے 31 اکتوبر کو اپنے ایک تفصیلی فیصلے میں مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو بے قصور قرار دیتے ہوئے فوری طور پر رہا کرنے کا حکم سنایا۔ دوسری جانب مولوی خادم رضوی اور ان کے حامی فیصلے سے قبل ہی واضح انداز سے کہہ چکے ہیں کہ وہ…