فریب

محمد احسن قریشی ہمیں کوئی کیا دھوکا دیگا ہم تو خود فریب میں مبتلا ہیں، اسکول کے پاس سے گزرتے ہوئے سویرا بولی۔ تمھیں ایسا کیوں لگتا ہے؟، میں نے سوال کیا۔ اسکول کی دیواروں پر لکھی تحریروں سے مجھےاپنی قوم کے قول و فعل کے تضادات کی شدت کا…

عورت ہونا آسان نہیں ہے

مہناز اختر دنیا میں دو قسم کے مرد موجود ہیں, روایت پسند اور آزادخیال جدیدیت پسند۔ انہی دو اقسام کے مردوں پر مشتمل پدرانہ پاکستانی معاشرہ خواتین کے لیے چکی بن چکا ہے, جسکے پاٹوں سے فرار ناممکن ہے۔ مجھے اس موضوع پر لکھنا مشکل لگ رہا ہے لیکن…

مقتول صحافی اور وطنِ عزیز میں سعودی سرمایہ کاری کا سنہری موقع

سعد اقبال چند برس قبل سعودی عرب میں عرب اسلامک امریکا سمٹ ہوئی اور چونکہ مدعوین میں بڑے بڑے نام موجود تھے اس لیے وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کو نہ صرف تقریر نہ کرنے دی گئی بلکہ انہیں کوئی خاص توجہ بھی نہ دی گئی۔ حالانکہ ایسا ہونا حیران…

ٹوٹے پھوٹے خیالات

وقاص احمد آوارہ خیالی بھی ایک مذیدار چیز ہے۔ آپ ایک ہی وقت میں بہت سے موضوعات کے درمیان ایسے شٹل کارک بنتے ہیں جیسے ٹیلی پورٹ ہو رہے ہوں۔ ایسی ہی کچھ آوارہ خیالیاں حاضر خدمت ہیں۔ بگڑی ہوئی عادتیں "نا کرو اس کی عادت خراب ہو جائے گی۔" یہ…

آج کا نوجوان اور سیاسی شعور

اشفاق احمد ہم پچھلے سات سال سے یہ دیکھ رہے ہیں کہ پی ٹی آئی اور عمران خان یہ دعویٰ کرتے ہوئے نہیں تھکتے کہ انہوں نے نوجوانوں کو شعور دیا ہے۔ انہیں زبان دی ہے۔ اور آج نوجوان اگر بات کرتا ہے تو اسے بات کرنے کا شعور عمران خان نے دیا ہے۔ لیکن…

حضورِ والا کی عجب مِزاجی

عابد حسین پرانے وقتوں میں بادشاہ کے لیے باقاعدہ آدابِ تسلیمات کی تقریبات کا اہتمام ہوتا تھا، جس میں ریاست کے تمام ذمہ داران وزیر، مشیر۔ قاضی، سپہ سالار اور رفقاء سمیت چنیدپ عوامی اشخاص بھی شرکت کیا کرتے۔ باشاہ سلامت جب جلسہ گاہ میں جلوہ گر…

کاپی پیسٹ انقلابیے

وقاص احمد "ہاں جی پھر؟" میں نے داخل ہوتے ہی استہزائیہ انداز میں سوال جڑ دیا۔ وہ میرا پیارا دوست ہے اور مجھے معلوم تھا کہ اس وقت وہ غصے سے بھرا بیٹھا ہو گا اور حسب معمول گالیاں بکے گا۔ مگر وہ مکمل شانت تھا۔ اس نے سر اٹھا کر میری طرف حقارت سے…

تھر کے صحرا میں جاری موت کا رقص اور حکمرانوں کی خاموش

حیدر راجپر اس سال تھر کے باسیوں کو یہ امید تھی کہ شاید بارشیں ان کی روٹھی ہوئی قسمت کو منا کر لائیں گی ، لیکن بدقسمتی سے ایک مرتبہ پھر بارشیں نہ ہوئیں جس وجہ سے قحط سالی نے شدت اختیار کرلی۔ گزشتہ 4 سالوں میں قحط سالی کی وجہ سے 2460 بچے…

چیف جسٹس ثاقب نثار توجہ فرمائیے!

مہناز اختر چیف جسٹس ثاقب نثار نے 12 اکتوبر کو لاہور میں وکلاء اور جج صاحبان سے تاریخی خطاب کیا , میں نے اسے تاریخی خطاب اس لیۓ کہا کیونکہ یہ شاید پہلا موقع ہے جب چیف جسٹس نے میڈیا کی موجودگی میں اپنے اصل علاقے یعنی عدالتی نظام پر تنقید کی…

پاکستان کا نادیدہ خواب، جمہوریت

عابد حسین کہتے ہیں کہ عام فرد سے لے کر قوموں کے معاملات تک میں ماضی کے فیصلے ہی اثر انداز ہوتے ہیں حال (موجودہ زمانہ) ماضی کی پالیسیوں کا ہی حاصل ہوتا ہے اور موجودہ حال کے فیصلوں کے نتائج بھی مستقبل میں اچھی یا بری صورتحال میں واضح ہوں گے…