تقلید نہیں تحقیق

عنایت بیگ اساتذہ کے عالمی دن پر میں پوری ایمانداری سے یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہمیں اچھے استاد بہت کم ملے جو پہلے سے بوگس تعلیمی نصاب پر اپنا نقطہ نظر تھوپنے کے بجائے ہمیں آزادی سے سوچنے کی ترغیب دیتے. ان اساتذہ نے نہ صرف ہماری آزاد خیالی کو…

تبدیلی کے دعویدار

صہیب حسن علاقے کی ابتر حالت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اسلم میاں کو علاقہ مکین کی متفقّہ رائے سے علاقے کی ذمہ داری سونپ دی گئی، اسلم میاں نے اپنی صلاحیتوں کے مطابق کام کرنا شروع کردیا، لہذا وہ کبھی پارک کے لیے، کبھی صفائی ستھرائی کے لیے، کبھی…

تن کے رکھو خان صاحب

وقاص احمد آج کل سوشل میڈیا پر اہل انصاف اور اہل پٹوار کے درمیان بہت ہی مزاحیہ گفتگو چل رہی ہے۔ مزاحیہ اس لیے کہ پٹواری تو ہر روز کوئی نئی سے نئی خبر کوئی نیا طنز کوئی نیا نشتر چھبوتے ہیں لیکن انصافیوں کی جیسے کیسٹ ہی ایک دو جملوں پر پھنس سی…

بنام بشریٰ بی بی زوجہ وزیراعظم پاکستان عمران خان

مہناز اختر بشری صاحبہ یہ پہلا موقع ہے کہ میں آپ سے کچھ عرض کرنے جارہی ہوں۔ بخدا اگر آپ صرف بشری بی بی ہوتیں اورعمران خان ایک سیاستدان تو مجھے آپ کے کسی بیانیے سے کوٸی فرق نہ پڑتا۔ جیسے کہ آپ جانتی ہیں اسلامی ریاست کا خلیفہ دین محمدی کی رو…

جھوٹ

وقاص احمد بہت پرانی تاریخ ہے جھوٹ کی۔ اگر کھوجیں تو جنت میں آدم علیہ السلام کو ورغلانے والے شیطان نے بھی اسی کا استعمال کیا تھا۔ لیکن کمال یہ ہے کہ اس وقت سے لیکر آج تک اس جھوٹ نے سچائی پر کبھی دائمی فتح حاصل نہیں کی۔ زمانہ قدیم کے…

سانحہ حیدرآباد

محمد احسن قریشی سویرا: تم تیس ستمبر کو افسردہ کیوں ہو جاتے ہو؟ لیاقت: اس روز میں ٹیلی ویژن دیکھتا اور اخبار کھنگالتا ہوں اور مطلوبہ بیان نہ ملنے پر افسردہ ہو جاتا ہوں۔ ویرا: کیسا بیان؟ لیاقت: سیاستدانوں کا بیان جو ہر سال بارہ مئی کے قتل…

یمن میں انسانی ہلاکتوں پر ہماری خاموشی ٹوٹ گئی

عاطف توقیر آپ نے اکثر کشمیر، فلسطین، برما اور دنیا کے دیگر مقامات پر ’مسلمانوں‘ کے خلاف ظلم کی داستانوں پر نوحے پڑھتے اور آنسو بہاتے لوگ اپنے آس پاس دیکھے ہوں گے۔ یہ افراد پورا زور لگا کر ظالموں کو تباہ و برباد کرنے اور ان کے خلاف بھرپور…

”میں بھی“ Me Too

عاطف توقیر گزشتہ برس امریکن پروڈیوسر اور ادکارہ ایلیسا میلانو کا جنسی ہراسانی اور تشدد کے حوالے سے کیا جانے والا ہیش ٹیگ MeToo پر مبنی ایک ٹویٹ آج پوری دنیا میں حقوق نسواں کی ایک بہت بڑی تحریک بن گیا ہے۔ اس ٹویٹ کے بعد پوری دنیا میں خواتین…

“یہ کیوں پہنا ہے” کہنا درست یا نہیں؟

عزیر سالار ان دنوں خاتون اول کے انٹرویو پر مختلف پہلوؤں سے تنقید کی جا رہی ہے، ایک مکتبہء فکر ان کی مخالفت پر اور دوسرا دفاع پر اتر آیا ہے، اگرچہ یہ صحت مندانہ عمل ہے لیکن اس موضوع میں سب سے پیچیدہ اعتراض ان کے حق انتخاب، چاہے وہ رشتوں کی…

جاہلانہ جنگی جنون

عابد حسین دوسری جنگِ عظیم میں جب جاپان شکست کے دھانے پہچا تو ایڈمرل یاماکاشیرو نے فتح حاصل کرنے کے لیے ایک جنگی حربہ سوچا اور اس پہ عمل کرتے ہوئے مختلف شہروں سے کم عمر نوجوانوں کو منتخب کیا انہیں جہاز اڑانے کی تربیت دی گئی۔ دورانِ تربیت ان…