اوئے میں ٹوٹے ٹوٹے کر دیاں گا

وقاص احمد جن لوگوں نے 80-90 کی دہائی میں سلطان راہی اور مصطفیٰ قریشی کی فلمیں دیکھی ہوئی ہیں وہ ان بڑھکوں، نعروں اور دھمکیوں کی مختلف اقسام سے بخوبی واقف ہیں۔ مشہور زمانہ فلم مولا جٹ کے دو کردار مولا جٹ اور نوری نت کی بڑھکیں اس زمانہ میں…

کھیل ہے جنگ نہیں، جنگ ہے کھیل نہیں

عاطف توقیر سن 1971 میں ہم نصف ملک ہار بیٹھے تھے مگراسی سال ہسپانوی شہر بارسلونا میں ہاکی کا ورلڈ کپ پاکستانی ٹیم نے اپنے نام کر لیا تھا۔ اسپین میں اس ہاکی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بھارت کو شکست دی تھی اور وہاں اس وقت رواں تبصرے…

بہشتی زیور بہشتی دروازہ اور ہم ”گنہگارعورتیں“

مہناز اختر بہشتی زیورمولانا اشرف علی تھانوی کی شہرہ آفاق تصنیف ہے جو خواتین کی فقہی معاملات میں رہنماٸی کرتی ہے اس کتاب میں مولانا نے خواتین کے معاملات انتہاٸی باریک بینی سے بیان کیۓ ہیں یوں محسوس ہوتا ہے کہ یہ کتاب لکھنے سے پہلے مولانا نے…

تیری پروموشن کی ماں کی

شیزا نذیر یہ مکالمہ بالی ووڈ فلم ’’کہانی ٹو‘‘ کا ہے۔ مجھے اِس فلم کا یہ سب سے خوبصورت مکالمہ لگا۔ الفاط پر مت جائیے کیونکہ اِس ڈائیلاگ کے پیچھے کہانی تھری ہے۔ فلم ’’کہانی ٹو‘‘ ایک نہایت اساس موضوع یعنی چائلڈ ابیوز پر بنائی گئی ہے۔ مَیں…

ہم کیا کرنا چاہ رہے ہیں؟

وقاص احمد بہت سے لوگوں کو ایک ہی دفعہ میں خوش کرنے کی کوشش آخیر میں سب کی ناراضگی پر منتج ہوتی ہے۔ اور خصوصاً جب آپ کی کوشش کی بنیاد اس مفروضے پر ہو کہ آپ انتہائی ہوشیاری سے سب کو بیوقوف بنا سکتے ہیں۔ حکومت شغلیہ نے 100 دن، مطلب لگ بھگ 3…

اجداد کا دین, جبر اور جمہوریت

مہناز اختر مذاہب اور مذہبی عقائد کا معاشرے اور انسانی نفسیات پر اثرات کا مطالعہ بنیادی طور پر میری دلچسپی کا علاقہ ہے اس لیئے مذہب سے جڑا کوئی بھی معاملہ مجھے اپنی طرف آسانی سے متوجہ کرلیتا ہے۔ میاں عاطف والے تنازعے میں بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔…

پیغام کربلا اور ہماری ناحق کے سامنے جی حضوری!

علی اقبال سالک مصنف نے اپنی کتاب میں لکھا ہیں جب لوگوں نے حضرات امام حسین علیہ سلامُ کو مشورے دئیے تو بعض لوگوں نے کہانی آپ مکہ ٹھہر جائیں ۔وعظ ونصیحت کرتے رہیں ۔منبر پر جاکر امر با المعروف و نہی عن المنکر بیاں کرتے رہیں ۔اس طرح یہ جہاد ادا…

حسین کون تھے؟

عاطف توقیر دادی نے چولہے سے کوئلے کے چند ٹکڑے حقّے پر رکھے اور اپنی ہتھیلیوں پر سوکھے تمباکو کو مسل کر چلم تازہ کی۔ چھوٹی سی پیڑی (زمین سے لگی کوتاہ قد کرسی نما روایتی نشست) کو کھینچ کر میرے پاس آ بیٹھیں۔ میں آنگن میں لگی دریک (پوٹھوہار میں…

سچ، ذمہ داری، خوف اور مصلحت

عابد حسین کسی بھی معاشرے کے فکری اُتار چڑھاؤ میں وقت کے حضرات (دانشوروں، شعراء، صحافیوں ) کا بڑا اہم کردار ہوتا ہےـ اور اگر حضرات(دانشور، ـشاعرـ صحافی) اپنے کندھوں پر موجود ذمہ داری صحیح ادا نہ کریں اور کوتاہی برتیں تو عام عوام کا اپنے…

بھیانک چہرہ

عاطف توقیر دادی ہر روز صبح سویرے باورچی خانے کے پہلو سے لگے اپنے کمرے کے دائیں جانب رکھی پرانی الماری کے بائیں بازو پر دھرے آئینے میں چہرے پر گئے دن کی دھری خراشوں پر کوئی روغن ملتی مِلتی تھیں۔ میں اسکول جاتے ہوئے ڈیہوڑی (دہلیز) سے بائیں…