انسان کیا سوچتا ہے؟

ولید بابر ایڈووکیٹ انسان کیا سوچتا ہے؟ اس فکر کے آتے ہی لاتعداد خیالات انسانی ذہن کو اپنی گرفت میں لے لیتے ہیں۔ انسان خود کو طرح طرح کے اندیشوں’پشیمانیوں’ حسرتوں،خوشیوں’ ناکامیوں اور کامرانیوں میں جکڑا محسوس کرتا ہے۔ ویسے تو انسانی ذہن بوقت…

یومِ شہداء

محمد احسن قریشی کیا آپ پچھلے سال کی طرح آج ٩ دسمبر کو بھی یادگار شہداء پر فاتحہ خوانی کے لیے نہیں جایئں گے؟بچے نے والد سے پوچھا۔ پولیس اور رینجرز ہمیں جناح گراؤنڈ جانے سے روکنے کے لیے تیار ہو گی اور مجھ میں تشدد برداشت کرنے کی ہمت…

گناہ اور ثواب کا کنفیوژن

مہناز اختر ایک ایسا ملک جہاں عوام گناہ اور جرم کی تعریف اور باہمی تعلق کے حوالے سے تذبذب کا شکار ہو، جہاں آمریت یا ملوکیت کو عین اسلامی طرزِ حکومت اور جمہوریت کو کفر کا نظام سمجھا جاتا ہو، جہاں سیکولرریاست کی بات کرنا آپکو داٸرہ اسلام سے…

کونسی ریڈ لائنز اور کس نے کراس کی؟

احمد جمیل عظیم انقلابی رہنما اور انقلابِ کیوبا کے بانی فیڈل کاسترو نے کہا تھا، "آپ میرے بارے میں کوئی بھی رائے قائم کر سکتے ہو لیکن یہ اہم نہیں؛ مجھے تاریخ صحیح ثابت کرے گی." کل فوج کے شعبہِ تعلقات عامہ کے ترجمان نے ملکی سیکیورٹی صورتحال پر…

گناہ ٹیکس صرف سگریٹ پر؟

حیدر راجپر متبادل پر جب میں نے پہلا مضمون لکھا تھا تو اس وقت ایک دوست نے مضمون کے حوالے سے اپنی رائے دینے کے بجائے یہ کہا تھا کہ علمی سائٹ پر سگریٹ کی تصویر دیکھ کر بہت عجیب لگا ۔ میں نے جواب میں کہا تھا کہ چائے ، سگریٹ اور لکھنے پڑھنے…

ایوانِ عدل اور اٹھتا دھواں

عابد حسین کسی بھی معاشرے کی تباہ حالی اور خوشحالی میں عدلیہ کی ترجیحات اور عادل کے چلن کو بڑی اہمیت حاصل ہوتی ہے ۔ باشعور افراد اس بات سے آگاہ ہیں کہ ایوانِ عدل کی سب سے بڑی ذمہ داری اور اولین ترجیح عوام کو فوری انصاف مہیا کرنا ہے۔ اگر اس…

زمان بابا کی ڈائری

قاضی نوید اختر ایک دفعہ کا ذکر ہے افریقہ کے جنگلات میں لگ بھگ چار ہزار سال پہلے زمان بابا رہا کرتا تھا۔ زمان بابا ایک لکڑہارا تھا۔ دن بھر لکڑیاں کاٹا کرتا اور رات ہونے سے پہلے ان لکڑیوں کو بیچ کر اپنے گھر کے لئے راشن خرید کر گھر چلا جاتا۔…

چلتے ہو تو مریخ کو چلیے، انسائیٹ لینڈر

مہناز اختر کیا آپ اسٹارگیزر ہیں؟ اگر ہیں، تو آپکے دل میں یہ خیال ضرور آیا ہوگا کہ کاش آپ بھی کبھی ایسٹروناٹس کیطرح خلاء کا سفر کریں, کبھی چاند پر تو کبھی اپنے پڑوسی سرخ سیارے پر چہل قدمی کرنے جاٸیں یا آپکا نام بھی خلاٸی سفر کے مسافروں کی…

حکومت اوراسٹبلشمنٹ کے نام

محمد خان محوری دیگر صوبوں کی طرح، گلگت بلتستان کا بھی پاکستان سے رشتہ، رشتہ لاالہ الاللہ ہے لیکن آج تک ہمارے کسی بھی حکمران نے اس حقیقت کو یا تو تسلیم نہیں کیا یا ضروری نہیں سمجھا۔ ضرورت کے وقت انہوں نے گلگت بلتستان سے بیاہ کیے پھر اس کے…

’’منظور پشتین غدار ہے، کیوں کہ مجھے اس کی نیت پہ شبہ ہے‘‘

عاطف توقیر کل ایک شخص نے آن لائن پیغام بھیجا کہ منظور پشتین غدار ہے اور آپ کو اس کی حمایت نہیں کرنا چاہیے۔ میں نے کہا، منظور پشتین پر کوئی مقدمہ؟ کہنے لگا نہیں۔ میں نے کہا تو پھر یقیناﹰ منظور پشتین نے آئین سے بغاوت کا نعرہ لگایا ہو گا؟ کہنے…