جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوں، میں اپنے شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں

عابد حسین صبح دوست کے والد کی فوتگی پر تعزیت کے لیئے جانا پڑا واپسی پر مزید کچھ کام کرنے تھے۔ خیر تقریباً گیارہ بجے بہنوئی کا فون آیا، انہوں نے پوچھا ”کدھر ہو؟“، میں نے کہا ”کچھ کام ہے دو تین گھنٹے میں واپسی ھوگی“، وہ بولے…

اسد طور پر تشدد کے خلاف صحافیوں کے احتجاج کا عقلی تجزیہ

ارشد سلہری اسد طور پر حملہ ہر صورت میں قابل مذمت ہے اور گھر میں گھس کر مارنا انتہائی تشویشناک ہے۔ تشدد کی ہر شکل معاشرے اور ملک تباہ کردیتی ہے۔ قومیں بکھرجاتیں ہیں۔ صحافیوں پر حملے معمول بن چکے ہیں۔ اسد طور پر حملے کی ویڈیو میں کئی…

پاکستان میں غیر مسلم اقلیتوں کے حقوق

 عتیق سید پاکستان کے قیام سے آج تک یہاں کبھی قیادت کا فقدان رہا، کبھی دہشت گردی، کبھی اسلامائزیشن، کبھی جہاد کے نام پر کشت و خون تو کبھی  بیرونی طاقتوں کا اثر رسوخ۔ اس کے ساتھ اور بعد میں آزاد ہونے والے ممالک نے اپنی توجہ معیشت پر مرکوز…

یروشلم میں جاری کشیدگی، مسئلہ فلسطین اور مسلم دنیا کا کردار !

عابد حسین بحثیت صحافی اور سوشل ایکٹیوسٹ میں سب سے پہلے اپنے اردگر جہاں بھی، جس پر بھی اور جس کے ہاتھوں بھی کسی پر ظلم ہوتا ہے اس پر تنقید بھی کرتا ہوں اور صاحبان اختیار سے مطالبہ بھی کرتا ہوں کہ معاملات حل کیئے جائیں۔ پہلے اپنی…

وزیراعظم کا سٹیزن پورٹل اور بیوروکریسی کی روایتی بے حسی

ارشد سلہری پاکستان سٹیزن پورٹل پر پی ایم او میں درخواست ارسال کی کہ صحافی ہوں، بے روزگار ہوں، معذور اور مریض ہوں۔ نیز ریاست پاکستان کا شہری بھی ہوں۔ حکومت مدد کرے۔ پورٹل سے درخواست فوری ضروری کارروائی کے لیئے آگے چیف سیکریٹری…

ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال، تحریک لبیک اور جمہوریت کے خلاف گٹھ جوڑ

عابد حسین اس وقت ملک سیکیورٹی، سیاسی و معاشی عدم استحکام سے گزر رہا ہے۔ افراتفری کا ماحول ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں باالعموم اور پنجاب میں باالخصوص تحریک لبیک کے سپورٹرز مظاہرے کررہے ہیں۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہاتھا پائی، لاٹھی…

ایک ادھار! شکریہ!

 وقاص احمد شکریہ ادا کرنے سے پہلے میں آپ کو ایک واقعہ سناتا ہوں۔ یہ سچا واقعہ چند ہفتے پہلے کا ہے جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر کچھ عرصہ سے موجود ہے۔ کراچی میں ایک ڈاکو موبائل کی دکان لوٹنے پہنچا تو وہاں کیا ہوا؟ یہ میں آپ کو آخر میں بتاؤں…

نالائق کہیں کا!

 ارشد سلہری بڑے پاپا جب پی ایم تھے تو انہوں نے خاندانی روایت کو تقویت دی اور پندرہ سو کروڑ جمع کر رکھے تھے۔ چھوٹے پاپا  جب سی ایم بنے تو خاندانی بیلنس میں 2500 کروڑ کا اضافہ ہوا تھا۔ ایم پی ایز کو بھی سو سو کروڑ کے خصوصی فند دیئے گئے۔ 

میری شناخت میری مرضی

 محمد احسن قریشی دنیا کے ایک حسین ترین ملک کے بدنصیب ترین شہر کی ٹوٹی ہوئی سڑک پر چلتی ہوئی خستہ حال بس میں دو مسافر بحث کر رہے تھے۔ اس بحث کا آغاز تب ہوا جب ایک مسافر نے دوسرے سے اس کا نام پوچھا۔ جس پر اس نے بتایا کہ اس کا نام شجاع ہے تو

خواتین سے خوفزدہ معاشرہ

مہناز اختر ”اَشْہَدُ اَنْ لَّاۤ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْہَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ “، ”میں حلفیہ کہتی ہوں کہ میں سنی عقیدہ جدت پسند مسلمان ہوں، خوشحال و خوش باش خاتون خانہ ہوں، آٹھ