ایک نظر ادھر بھی

کرن ناز میں طبیعتا نرم مزاج ہوں ۔ بچے میری کمزوری ہیں۔ ساحل کی ٹھنڈی ریت ، چٹکتی چاندنی ، سمندر کی لہریں ، دریا کا پانی ، بارش ، پہاڑ ، سبزہ ، رنگ برنگے طائر غرضیکہ کائنات کی ہر خوبصورت شے میرے اندر طمانیت کا احساس پیدا کرتی ہے ۔ بچے بھی…

انقلابی شاعر حبیب جالب کی برسی

حمزہ سلیم دیپ جس کا محلات میں ہی جلے، چند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے، وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلے، ایسے دستور کو صبح بے نور کو، میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا۔ آج ہم عظیم شاعر اور انقلابی حبیب جالب کی بات کر لیتے ہیں۔ جالب ایک حقیقی…

اسٹیفن ہاکنگ اور ہماری اوقات

مہناز اختر آج معروف برطانوی سائنس دان اسٹیفن ہاکنگ 76 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔ ہاکنگ نظریاتی طبیعات کے شعبہ میں ماہر سائنس دان مانے جاتے تھے۔ اسٹیفن ہاکنگ کو بین الاقوامی شہرت 1988ء میں منظرِ عام پر آنے والی ان کی کتاب 'اے بریف…

تنقیدی جوتا

ماجد رضا شہزاد بھائی عرفِ عام میں شہزاد فرید اور با لکل عام میں استاد فرید کی تحریر پڑھنے کا موقع ملا۔ ایک بات تو واضع ہے کہ تحریر معلومات سے لبالب بھری ہوئی ہے، کیا یونان، کیا ہندوستان، پاکستان الغرض زمین ومکاں کے ذرے ذرے کی دھول چھان لی…

جوتے کی مذہبی تاریخ

شہزاد فرید آپ ابنِ بطوطہ کی طرح اپنے جوتے بغل میں دبائیں اور میری انگلی تھامے قدیم یونا ن کے شہر ایتھنز کی ایک چوٹی پہ چلیں ، یہاں کھڑے ہوجائیں ، اب اوپر دیکھیں ، بادلوں میں کوئی اُڑ رہا ہے، اس نے پَروں والے جوتے پہنے ہیں، اس کا نام "ہرمیز…

سلمان تاثیر ںون لیگی قیادت اور مکافات عمل

عبدالرؤف، لاہور سن جنوری دو ہزار گیارہ میں پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر کو قتل کردیا گیا تھا، کیوں قتل کیا گیا تھا اور کس نے کیا تھا، یہ مدعا بہت باربیان ہو چکا او ہمارے ملک کے سیاسی و مزہبی منظر نامے میں یہ کچھ حوالوں سے بیان ہوتا…

کالے دھن سے تخلیق کردہ سینیٹ

حمزہ سلیم اس مرتبہ سینیٹ انتخابات میں جس وسیع پیمانے پر کالے دھن کی واردات ہوئی ہے، اس کے بعد سرمایے کے اِس نظام اور اس کی نام نہاد جمہوریت کے پاس اپنے تسلط کا کوئی جوا ز نہیں بچتا۔ لیکن یہ سیاہ دھنوان ایسے با ضمیر اور بااصول بھلا کب ہوتے…

حویلی کی سیاست، صحافت اورنوجوان نسل کا کردار

سردار اشفاق عباسی سیاست ایک بے رحم کھیل ہے، کسی بھی سیاستدان کاسپنا ہوتا ہے کہ عوام اس کے گیت گاتے رہیں، اس کے ساتھ چلتے رہیں، چاہے اس کے بدلے اسے پیسوں کے انبار لگانا پڑیں یا پھر کیوں نا خون کی ندیاں ہی بہانی پڑیں۔ پاکستانی…

کراچی کی سیاست اور مصنوعی انجینیئرنگ

مہناز اختر، کراچی مہاجر لفظ سے مراد ایک ایسا شخص ہے جس نے "ہجر" یعنی جدائی سہی ہو یا عزیز و اقارب، دوست احباب و محبوب یا وطن سے جدا کر دیا گیا ہو۔ پاکستان میں عام اصطلاح اور وکی پیڈیا کے مطابق تقسیم ہند کے بعد ہندوستان سے ہجرت کر کے پاکستان…

حیرت ہے، آپ کو تبدیلی پسند نہیں؟

وقاص احمد دسمبر کی ایک خوشگوار رات، میں اپنی فیملی کے ساتھ اپنی سابقہ کمپنی کے ایک سینئر مینجر کے گھر مدعو تھا۔ اس دعوت کو الوداعی ڈنر ٹائپ کچھ سمجھ لیں کیونکہ میں اپنی اس کمپنی کو چھوڑ کر جا رہا تھا۔ میرے میزبان نے اعلیٰ انتظامات کے ساتھ…