ایک ریاست مگر دو متوازی حکومتیں

عبدالغفار بھٹی دوہرا اقتدار سے مراد ایک ریاست میں ایک ہی وقت میں دو متوازی حکومتوں کا موود ہونا اور چلنا ہے۔ پاکستان میں پچھلے 70 سالوں سے ہی دوہرا اقتدار رہا ہے۔ دونوں سے سبھی واقف ہیں ایک تو فوجی حکومت اور دوسری نام نہاد جمہوری حکومت۔…

مذہب، لبرل ازم اور پاکستان

شہزاد فرید ہمارے معاشرے میں مذہب اور لبرل ازم کے تضاد کا ایک ایسا علمی اور عملی خاکہ داغا جا چکا ہے جس کو ڈیریڈا (Derrida)کے تصور Aporia سے متصل کرنے میں کوئی عار نہیں کیونکہ ان کا باہمی تضاد کسی بھی عمومی حل تک رسائی حاصل کرتا دکھائی نہیں…

بلوچستان، بلوچ، ڈاکٹر سعید اور نالائق پالیسیاں

عاطف توقیر ایک لمحے کو ہم سب اپنے دماغ پر زور ڈالتے ہیں، اور خود سے پوچھتے ہیں کہ میڈیا پر پچھلے کچھ عرصے بلکہ اب تک کی پوری زندگی میں آپ نے کس کس موقع پر کوئی رپورٹ چلتے دیکھی؟ میڈیا پر بلوچستان کے حوالے سے ہونے والی رپورٹنگ عمومی طور پر…

بیرونی امداد اور پاکستان

سنگرخان، سوات عزت نفس کسی شخص کی محفوظ نہیں اب تو اپنے ہی نگہبانوں سے ڈر لگتا ہے وطن عزیز پاکستان کے حکم ران ہاتھ میں کشکول لیے کبھی امریکا کے آگے اورکبھی چین کے آگے خیرات مانگتے نظر آتے ہیں۔ اس خیرات کو حاصل کرنے کے لیے یہ حکم ران کبھی…

بستی، جہموریت اور جھگڑا

جواد احمد بھٹی میرا گزر ایک بستی سےہوا۔ وہاں ایک نہایت ہی خستہ حال سا بورڈ لگا ہوا دیکھا جس پر لکھے ہوئے حروف تقریباﹰ مٹ چکے تھے سبز رنگ کی جگہ زنگ نے لے رکھی تھی۔اور کہیں کہیں رنگ کے آثار دکھائ دیتے تھے۔میں بورڈ کو گھور کر دیکھ ہی رہا تھا…

ریاست کے اندر ریاست

حمزہ سلیم پاکستان میں حکومت اور عدلیہ کے درمیان بڑھتی کشیدگی اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔۔۔ایک طرف سے عدالت کو ننگی گالیاں پڑ رہی ہیں تو دوسری طرف سے توہین عدالت کے نوٹسز دھڑا دھڑ ہورہے ہیں۔ ایسی صورتحال میں پاکستان کے ایوان بالا…

قانون، کمزوروں کے لیے پھندہ اور طاقت ور کے لیے موم کی گُڑیا

خضرحیات 13 اپریل 2017ء کے دن مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں صحافت کے ایک طالب علم مشال خان پر توہینِ مذہب کا الزام لگا کر درجنوں ساتھی انسانوں نے اسے تشدد کرکے بے رحمی سے موت کے حوالے کر دیا۔ سیاست، معاشرت، میڈیا سب اس خبر پر سہم گئے…

پاکستان جینفیر ’’چُوڑی‘‘ کا نہیں

شیزا نذیر ’’جینیفر جینیفر‘‘ خوف کے مارے امی کی حلق سے آواز نہیں نکل رہی تھی۔ اُن کے پاؤں میں جوتی تھی نہ سر پر دوپٹہ۔ تین مرلے کے گھر میں وہ بھاگ بھاگ کر ہلکان ہو چکی تھیں۔ پڑوسیوں کی دیوار سے ایک بڑا سا تولیہ اُن کے ہاتھ میں تھا، جو…

ہزارہ برادری اور ہماری بے شرمی یا لاعلمی (وی لاگ)

عاطف توقیر کا وی لاگ   سب سے پہلے تو میں بہ شاعر، بہ طور قلم کار اور بہ طور پاکستانی سرزمین کے بیٹے کے ہزارہ برادری سے بے حد شرمندہ ہوں۔ میرے دیس پر بسنے والی اس انتہائی قلیل آبادی کے ساتھ پے در پے بدترین مظالم اور جرائم پیش آئے مگر میرا…

پانی اور پیاس

مہناز اختر ایک مشہور و معروف گھونسلا برانڈ بین الاقوامی کمپنی نے پاکستان میں بچوں کو پانی پینے کی ترغیب دلانے کے لییے پانی کی نئی بوتل متعارف کرائی ہے۔ بوتل پر مشہور کامک کرداروں بیٹ مین، سپر مین وغیرہ کی تصاویر موجود ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے…