منافقت زندہ باد

 حسن مسعود الف صاحب پر قسمت کی دیوی بہت مہربان ہے۔آپ ایک بڑے کاروباری ادارے کے سربراہ ہیں۔ دولت آپ کے گھر کی باندی ہے۔ آپ کا محل نما گھر آرائش و زیبائش میں یکتا ہے۔ دولت کی فراوانی نے آپ کو اللہ کے قریب کر دیا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ آپ کی

پھرتے ہیں میرؔ خوار کوئی پوچھتا نہیں!

 وقاص احمد سوشل میڈیا پر گزشتہ دنوں دو تصاویر گردش کرتی رہیں جس پر یار لوگوں نے ہماری "کامیاب خارجہ پالیسی" کا خوب توا لگایا۔ ایک عکس میں پاکستان کے اصلی وزیر خارجہ کسی جگہ صفائیاں دیتے پائے گئے اور دوسرے عکس میں پاکستان کے کٹھ پتلی وزیر

باہم معذوری دربدر کیوں ہیں؟

  ارشدسلہری سپریم کورٹ آف پاکستان افراد باہم معذوری کے حقوق پر کئی فیصلے دے چکی ہے۔ ہائی کورٹس کی جانب سے بھی کئی رٹ پٹیشنز اور مقدمات میں افراد باہم معذوری کے حق میں فیصلے دیئے گئے ہیں۔ یہ عدالتی فیصلے کہاں جاتے ہیں اور ان پر کتنا عمل

مثبت رپورٹنگ

وقاص احمد لفافہ پہلی مرتبہ "پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار قومی بچت اسکیم کے منافع میں بے پناہ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ بیوائیں، غریب اور پنشنرز جھولیاں اٹھا اٹھا کر عمران خاں کو دعائیں دے رہے ہیں۔" اہلیان یوتھ: "واہ واہ! واہ واہ! خاں

میں لڑ نہیں سکا، پر چیختا رہا

عابدحسین بہت کچھ لکھا گیا ہے، سب کو معلوم بھی ہے کہ ظالم کون ہے؟  بلوچستان کے حالات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں۔ اغوا، ماورائے عدالت قتل اور بوری بند لاشیں کوئی نئی بات نہیں ہے۔ بس دل بوجھل تھا جب سے وہ تصویر نظر سے گزری، دل میں ایک

انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں!

محمد صالح مسعود حضور والا! ہم بھی عدلیہ بحالی تحریک کے بڑے حامی تھے۔ ججز کے لیئے "مور پاورز" کے متمنی تھے۔ افتخار محمد چوہدری کی بحالی سے لے کر عنایت اللہ بھٹو کے فیصلے پرعمل درآمد نہ ہونے پر ہر وقت ہم نے عدلیہ کا ساتھ دیا

لالی گُل کی کہانی

 آصف خان ‫کالاش قبائل سے تعلق رکھنی والی ان خاتون کا نام لالی گل ہے۔ لالی گل دو بیٹوں اور دو بیٹیوں کی ماں ہے۔ ان کی بڑی بیٹی کا نام عائشہ ہے۔ وہ گھر کے کاموں میں ماں کا ہاتھ بٹاتی ہے اور دوسری بیٹی کا نام مریم ہے۔‬ مریم اس وقت بی ایس میں

استحصال اور یومِ استحصال

 طارق عزیز میں شرمندہ ہوں! جب سے ہمارے وزیر خارجہ صاحب نے اپنے لبوں سے استحصال کی بات کی ہے۔ پھر سوچا کہ کیا یہ ٹھیک ہے؟ جو خود استحصال کا شکار ہو اور زمانے کے استحصال کی بات کرے۔ موجودہ حکمران ،کروڑوں لوگوں کے استحصال کے ذمہ دار اب ایک…

پانچ اگست کے روز ایک منٹ کی خاموشی، سری نگر ہائی وے اور نئے ملی نغمہ پر عوامی رائے عامہ

عابدحسین دو اگست کو پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کشمیر کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے پریس کانفرنس میں بتایا تھا کہ بھارت نے کشمیر میں مظالم کے پہاڑ توڑ دیئے ہیں۔ ہم کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں ہمیشہ ان کا ساتھ دیں گے۔

اسمبلیاں اور ہمارے نمائندے

نبیل ابڑو ابراہم لنکن نے کہا تھا کہ سیاست عبادت کی طرح ہی مقدس کام ہے۔ آپ سیاست کے ذریعے لوگوں کی خدمت کر سکتے ہیں اور اس خدمت کی بدولت ہی لوگوں کی دعائیں حاصل کی جا سکتی ہیں، مگر ابراہم لنکن کے برعکس موجودہ دور میں لوگ لوٹ کھسوٹ، کرپشن،