آزمائش شرط ہے!
وقاص احمد
سیاسی/جمہوری تحفظات ایک طرف مگر ہمیں کھلے دل سے تسلیم کرنا ہوگا کہ فوج کا نظام احتساب زبردست اور فعال ہے۔ بنیادی فلسفہ یہ ہے کہ اپنے لوگوں کو اتنا دو کہ کہیں اور منہ نہ ماریں۔ ایک مختصر سا خاکہ جو اس احتسابی نظام!-->!-->!-->…
کمرے کا ہاتھی
وقاص احمد
ہندوستان کے ایک گاؤں میں ایک شخص کی حادثاتی موت واقع ہوگئی۔ متوفی پرادیپ کے ورثاء کا کہنا تھا کہ اس کو ایک پاگل ہاتھی نے کچل کر مارا ہے۔ اب آپ کو غالباً یہ معلوم ہوگا کہ ہندومذہب میں گنیش جی کی وجہ سے ہاتھی کو بھی ایک مقدس!-->…
دورِ بے ہنراں
وقاراحمد صدیقی
احباب جب کبھی معاشرے میں سرایت کرگئی شدت پسندی و عدم برداشت کا نوحہ پڑھتے ہیں تو راقم کا جواب ہوتا ہے کہ عصرِ حاضر شدت پسندی و عدم برداشت سے بڑھ کر جہالت و بےشعوری کی عزت، تعظیم و تکریم کا دور ہے۔ عبیداللہ علیم نے کیا اچھا!-->…
اٹھارویں آئینی ترمیم اور وردی پوشوں کی خواہش
عابدحسین
پاکستانی سیاست میں فوج کا کردار اور مداخلت کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے۔ ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ حکمرانی بھی فوجی آمروں نے کی ہے۔ سول اور فوجی بیوروکریسی کی گٹھ جوڑ ہو، انتخابات میں دھاندلی ہو، انتخابی نتائج پر اثرانداز ہونا!-->…
انقلاب کا سراب
وقاراحمدصدیقی
گزشتہ دنوں سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر فواد چوہدری صاحب کے وائس آف امریکا کو دیئے گئے انٹرویو نے بحرِسیاست میں ایک ہلکا سا ارتعاش پیدا کیا۔ بعض حلقوں نے یہ امکان ظاہر کیا کہ اس انٹرویو میں وزیر صاحب نے حکومت کو 6 ماہ کی!-->…
پاکستانی اور بھارتی حکمران سن لیں!
ذوالفقار احمد ایڈووکیٹ
ہمیں تو پچھلے 73 سال سے پڑوسی ملک پاکستان کے حکمرانوں، بالادست طاقتوں کی جموں وکشمیر کے بارے میں پالیسی کا بخوبی علم ہے، کہ کیسے اکتوبر 1947 سے لےکر تاحال کشمیری عوام کے جذبات سے کھلواڑ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ!-->…
نسیم حجازی سے ارتغرل غازی تک – ایک حقیقت سو افسانے
وقار احمد صدیقی
گزشتہ دنوں ڈرامہ سیریل ارتغرل کی سرکاری ٹی وی چینل سے اردو ڈبنگ کے ساتھ ٹیلی کاسٹ نے پہلے سے منقسم پاکستانی معاشرے میں ایک نئی بحث کو جنم دے دیا۔ توقع کے عین مطابق بحث نے وہ رخ اختیار کیا جہاں مذکورہ ڈرامے کو نشر کیئے!-->…
مکالمہ: جبری شادی و مذہب تبدیلی
شیزا نذیر
فوٹوگرافی کی کلاس میں مَیں نے نوٹ کیا کہ شیرل اور عائشہ آج پھر کسی الجھن کا شکار ہیں۔ کیفے ٹیریا کی طرف جاتے ہوئے مَیں نے کہا ”تم دونوں میں سے پہلے کون بکواس کرے گا کہ اُس کو کیا تکلیف ہے؟“
اور ہمیشہ کی طرح عائشہ بولنے لگی،!-->!-->!-->…
برصغیر کے مسلمانوں پر ڈرامہ سیریل ارتغرل غازی کے منفی اثرات
محمد ارشد چوہان
ارتغرل، سلیمان شاہ کا بیٹا تھا جو کہ قائی قبیلہ کا سردار تھا۔ ان لوگوں نے منگولوں کے حملوں سے بچنے کے لیئے وسط ایشیا سے ترکی کے شہر اناطولیہ میں ہجرت کی۔ ارتغرل، عثمان اول کے والد تھے۔ عثمان اول نے خلافت ترکی!-->…
سوشل میڈیا اور شخصیت پرست سیاسی کارکنان
عابدحسین
صحافت کی ڈگری لینا کوئی مشکل کام نہیں لیکن صحافی بننا، صحافت کرنا، سچ لکھنا اور بولنا بڑا مشکل کام ہوتا ہے۔ بعض دفعہ آپ کی رپورٹ یا آرٹیکل اس وجہ سے نہیں شائع کیا جاتا کہ میڈیا فورم یا گروپ کو اپنے بزنس، اشتہارات یا کسی طاقتور!-->…