کرونا وائرس اور طلباء کے مسائل

 اظہررشید طلباء نے سیاسی انقلابات بلکہ دیگر تمام سماجی تبدیلیوں کے عمل میں ہرعہد میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ طلباء/نوجوان کسی بھی سماج کی سب سے حساس پرت ہوتے ہیں۔ جو کسی بھی ممکنہ تبدیلی کے زیر اثر سب سے پہلے متحرک ہوتے ہیں۔ تاریخ ایسی

پنشن کے نام پر قومی دولت کی بندر بانٹ،حق دار در بدر

 ارشد سلہری پنشن بیٹھی روٹی ہے، جو مشقت کے بغیر  ریاست کی جانب سے سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے بعد خدمات کے صلے میں دی جاتی ہے۔ جس کے حق دار بزرگ، بیوگان، بیمار یا معذوری کا شکار لوگ ہوتے ہیں۔ تندرست و توانا اور سرکاری ملازمت سے

احتجاجی تحاریک اور معاشرتی نفسیات

 وقاراحمدصدیقی امریکا میں سیاہ فام شہری جارج فلائڈ کی پولیس تشدد سے ہلاکت کے بعد لاس اینجلس، فلاڈیلفیا، اٹلانٹا سمیت امریکا کے مختلف ریاستوں میں پرتشدد ہنگاموں کا آغاز ہو گیا۔ مذکورہ فسادات کے حوالے سے فیس بک پر احباب کے کچھ تبصرے اور

البدر مجاہدین 313، مردان زون

عابد حسین راقم نے مذکورہ موضوع پر کئی بار لکھنے کی کوشش کی ہے۔ متبادل کے پلیٹ فارم سے بھی اس موضوع پر کئی ایک آرٹیکل پبلش ہوچکے ہیں لیکن یہ معاملہ نہایت اہم اور سنجیدہ ہونے کی وجہ سے اس سے بے اعتنائی اور لاپرواہی نہیں برتی جاسکتی

کرپشن کی جڑ کہاں ہے؟

ولید بابر ایڈووکیٹ بیرسٹر حمید بھاشانی نے ”کرپشن اور جمہوریت کا تعلق کیا ہے؟” کے عنوان سے بہت خوبصورت، مدلل اور جامع تحریر لکھتے ہوئے کرپشن کا جمہوریت کے ساتھ جو رشتہ جوڑا ہے وہ بہت بنیادی نکتہ ہے۔ ہمارے اکثر باشعور دوست بھی اسے

صدقے کے کالے بکرے

وقاص احمد اگر میری یاداشت درست کام کرتی ہے تو میں نے اپنے کسی پرانے مضمون یا کسی پوسٹ میں ایک انگریزی دیو مالائی داستان لوسیفر سنائی تھی۔ اس کہانی میں لوسیفر لوگوں کی خواہشات پوری کرتا تھا اور معاوضے میں ان کی روح کا سودا کرلیتا تھا۔

جانور بھی درد محسوس کرتے ہیں

عابدحسین شام کو دوستوں کے ساتھ دوسرے گاؤں جانا پڑا، راستے میں رک کر سڑک سے تھوڑے فاصلے پر پہاڑ کے دامن میں کچھ دیر کے لیئے بیٹھ گئے۔ پہاڑ کی جانب سے رونے اور کراہنے جیسی آوازیں آرہی تھیں۔ قریب گئے تو دیکھا کہ ایک کتا جس کا پیر آہنی

مغرب کا فلسفۂ حب الوطنی کا تقابلی جائزہ

وقاراحمدصدیقی خاکسار کو مغربی معاشرے کے مطالعے و مشاہدے سے علم میں آنے والی جس بات نے ایک احساس فخر دلایا وہ یہ کہ یہ معاشرے حب الوطنی کے اس درجہ کو پا ہی نہیں سکتے جہاں پاکستانی معاشرہ فائز ہے۔ یہاں وطن پرستی سے محروم سوسائٹی

حضور والا! ایک جرنیل ادھر بھی

وقاص احمد خبر ہے کہ پچھلے مالی سال جولائی 2018 سے جون 2019 کے اعداد وشمار میں حکومتِ کذاب نے حسبِ روایت جھوٹ بولتے ہوئے 1.9 فیصد جی ڈی پی کو بڑھا چڑھا کر 3 فیصد بتایا۔ لیکن ہمیں معلوم ہے کہ وہ اس جھوٹ پر شرمندہ نہیں ہوں گے۔ ہمیں یہ بھی…

شمالی وزیرستان عیدک میں فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے نوجوان کا بیان، اسی کی زبانی

عابدحسین ہم میران شاہ سے بنوں کے لیئے جا رہے تھے۔ گاڑی میں ایک بچے سمیت ہم چھ سواریاں تھیں۔ آرمی چیک پوسٹ سے گزرے تو کچھ بھی نہ کہا گیا۔ بازار میں پہنچ کر دیکھا تو آرمی والوں کی گاڑیاں کھڑی تھیں اور فائرنگ کی آوازیں سنائی دے