جلوس کی اجازت اور مساجد پر پابندی، سندھ حکومت ذمہ دار، فرقہ ورانہ نفرت کی نئی لہر

سید حاجب حسن جعفری نہ دشمن سے، نہ علالت سے مارے جائیں گے ہم وہ لوگ ہیں جو اپنی نادانی سے مارے جائیں گے  موجودہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔ ہر سمت ایک جان لیوا بیماری نے زور پکڑا ہوا ہے اور ہر طرف موت رقص کرتی نظر آرہی ہے۔ ہم سب

سچ قبول کرنے کی جسارت

افشاں این آر اس ملک کی خواتین کی اکثریت بچہ کیوں پیدا کرتی ہے ؟ ماں بننے کی عظمت پانے کے لیئے یا ایک مقدس ہستی کہلانے کے لیئے، یا مذہبی کلچر یا ثقافتی کلچر کے بوجھ تلے دب کر یا خود کو مکمل کرنے کے عظیم مغالطے کے تحت۔ یہ بات سچ ہے

پراپرٹی ڈیلروں کا المیہ

وقاص احمد مضمون کے عنوان سے کوئی غلط فہمی نا ہوجائے اس لیے کہہ دوں کہ لفظ پراپرٹی ڈیلر میں نے نمائندگی کی غرض سے استعمال کیا ہے اور اس طبقے میں ہر طرح کا بروکر، مڈل مین، آڑھتی، کار ڈیلر، رشتے کروانے والی آنٹی اور کمیشن ایجنٹ شامل ہیں۔

راجہ جی اب سنگھاسن سے اترو بھی ناں!

وقاص احمد "عمران خاں نیک نیت انسان تھا"،"عمران خاں مخلص انسان تھا"،"عمران خاں ملک کے لیے کچھ کرنا چاہتا تھا"،"عمران کے پاس بس صرف تجربہ اور اچھی ٹیم نہیں تھی ورنہ اس سسٹم کو بدلنے کی لگن پورے پاکستان میں صرف اس میں تھی"،"عمران

کرونا اور جدید دنیا

 ارسلان اسحاق ہر طرف عالمی وباء کرونا کا بول بالا ہے۔ دنیا کرونا کے خلاف اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کار لاتے ہوئے حالت جنگ میں ہے۔ انسان جو کچھ عرصہ قبل اپنی ایجادات اور ترقی پر اتراتا پھر رہا تھا اور جدید ترین دنیا میں رہنے کا

صاحب رشوت نہیں لیتے!

وقاص احمد کئی سال پرانا سچا واقعہ ہے جو میرے ہی ایک عزیز سے متعلق ہے موصوف ٹریڈنگ کا کاروبار کرتے ہیں۔ میرے عزیز کے چند کاروباری تعلق والے لوگوں نے مشورہ دیا کہ اگر کاروبار کو چھوٹے اور درمیانے لیول سے بڑے لیول تک بڑھانا ہے تو بڑی

کرونا کی غلط تشخیص اور اس کے نتائج

 عابدحسین پاکستان میں کرونا کے حوالے سے کئی ایسی خبریں پڑھنے کو ملی کہ مریض کرونا کے علاج پر تھا لیکن ٹیسٹ رزلٹ نیگیٹو آگیا یا مریض فوت ہوگیا لیکن بعد میں ٹیسٹ رزلٹ نیگیٹو آیا۔ ایسی ہی روداد ضلع مالاکنڈ، تحصیل درگئی کے رہائشی سردار

کرونا اور دنیا کا مستقبل

رضوان حیدر نقوی دُنیا کے مفکّرین اور تجزیہ نگار اس فکر اور سوچ میں ہیں کہ کرونا کے بعد دُنیا کا مستقبل کیا ہو گا؟ بعض مفکّرین کے مطابق دنیا کی موجودہ حکمرانی خطرے میں ہے اور دنیا بالکل تبدیل ہونے جا رہی ہے یعنی ایک نیا نظام ہوگا اور

افغان عوام کا دھندلا مستقبل

عابدحسین خبر ہے کہ افغانستان نے 100 طالبان قیدی رہا کردیئے ہیں۔ جو طالبان قیادت اور امریکہ کے درمیان کیئے گئے امن معاہدے کا حصہ ہے پر اس مذاکرات میں افغانستان کی منتخب حکومت کو بائی پاس کیا گیا تھا یا افغان حکومت کو فریق کے

عمران بیچارہ کیا کرے؟

 وقاص احمد یہ ایک تلخ حقیقت ہے مگر پپلیے اور پٹواری اس جملے کا ٹھٹھا لگاتے ہیں لیکن حقائق کیا ہیں آئیں! مثالوں سے سمجھتے ہیں۔ مثلاً خاں صاحب کو جب 2018  میں حکومت ملی تو ان کو مبینہ طور پر 70 سال کا گند بھی صاف کرنا تھا۔ جبکہ نواز شریف کو