Browsing Category

متبادل-چہرہ-وی-لاگز

متبادل-چہرہ-وی-لاگز

انڈیانامہ، نوپورشرما کے ساتھ

سینیئر بھارتی صحافی نوپور شرما، جو ان دونوں امریکا میں مقیم ہیں، متبادل کے لیے ایک وی لاگ سلسلہ شروع کر رہی ہیں۔ اس وی لاگ سیریز میں وہ ادب، شاعری اور ثقافت سے متعلق امور کے ساتھ ساتھ سماجی معاملات اور ان خبروں پر بھی بات کیا کریں گی، جو شہ…

معلق پارلیمنٹ بننے کی طرف ایک اشارہ؟

حمزہ سلیم سیاسی مبصرین کی یہ ایک متفقہ رائے ہے کہ 13 جولائی کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن میں جوش و جذبہ وآپس لوٹ آیا ۔مسلم لیگ ن کے ورکرز اور سپورٹرز میں توانائی بحال ہوچکی ہے۔لیکن دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف کچھ دنوں سے بجھی بجھی سی…

شدت پسند مسلمان اور شدت پسند اسلام مخالف

 عاطف توقیر شدت پسند اور عسکریت پسند مسلمانوں اور اسلاموفوک یا اسلام مخالف شدت پسندوں میں ایک چیز مشترک ہے۔ یہ دونوں طبقے صرف اور صرف نفرت انگیزی کو ہوا دیتے ہیں۔ ان دونوں کا اصل مذہب نفرت ہے۔ جی ہاں نفرت خود ایک مذہب ہے اور اس کے ماننے…

دہشت گردوں کی کمر پچانوے فیصد ٹوٹ کر رک کیوں گئی؟

عاطف توقیر کہتے ہیں کسی جنگل میں ایک کینگرو ہر روز جنگل بھر کے جانوروں کو تنگ کرتا، کبھی کسی بچے سے کچھ چھین لیتا، کبھی کوئل کے انڈے اِدھر اُدھر کر دیتا، کبھی مگر مچھ کی دم کھینچ کر دوڑ جاتا، کبھی بندر کے بچے کو لات رسید کر کے…

بلوچستان، بلوچ، ڈاکٹر سعید اور نالائق پالیسیاں

عاطف توقیر ایک لمحے کو ہم سب اپنے دماغ پر زور ڈالتے ہیں، اور خود سے پوچھتے ہیں کہ میڈیا پر پچھلے کچھ عرصے بلکہ اب تک کی پوری زندگی میں آپ نے کس کس موقع پر کوئی رپورٹ چلتے دیکھی؟ میڈیا پر بلوچستان کے حوالے سے ہونے والی رپورٹنگ عمومی طور پر…

ہزارہ برادری اور ہماری بے شرمی یا لاعلمی (وی لاگ)

عاطف توقیر کا وی لاگ   سب سے پہلے تو میں بہ شاعر، بہ طور قلم کار اور بہ طور پاکستانی سرزمین کے بیٹے کے ہزارہ برادری سے بے حد شرمندہ ہوں۔ میرے دیس پر بسنے والی اس انتہائی قلیل آبادی کے ساتھ پے در پے بدترین مظالم اور جرائم پیش آئے مگر میرا…

آپ پاکستان کا امیج خراب کر رہے ہیں (وی لاگ)

عاطف توقیر ہماری ستر سالہ بدقسمتی یہ ہے کہ جب بھی کوئی شخص ریاستی بیانیے پر سوال اٹھائے اور لوگوں کو خواب خفلت سے بیدار کرے، فوراﹰ کسی کونے سے آواز آتی ہے آپ ملک کا امیج خراب کر رہے ہیں۔ یعنی ہم نے مسائل کو ختم نہیں کرنا بلکہ ان پر خاموشی…

کیا تمام پٹھان دہشت گرد ہیں؟ (وی لاگ)

عاطف توقیر امریکا میں گیارہ ستمبر 2001 کے حملوں کے بعد صدر جارج ڈبلیو بش نے کسی دہشت گرد کا جو نقشہ دنیا کو دکھایا تھا، وہ ایک مسلمان مرد کا تھا، یہ مناظر اتنی بار اور اتنے تواتر سے نشر کیے جاتے رہے کہ کچھ ہی عرصے میں دنیا کے بیش تر خطوں…

عدالتی فیصلہ اور سوات اور کوئٹہ میں سسکتا انصاف

عاطف توقیر کا وی لاگ پچھلے ستر برس کی تاریخ گواہ ہے کہ جب جب ملک میں کسی بھی فرد یا ادارے کے پاس کوئی اختیار پہنچا، نتیجہ اس کے غلط استعمال اور ملک کو نقصان پہنچانے کی صورت میں نکلا۔ https://www.youtube.com/watch?v=Hw7XxhT30kY&t=1s…

عورت کو کیا پہننا چاہیے؟

عاطف توقیر کا متبادل کے لیے وی لاگ کچھ برس قبل میری ملاقات ایک مصری لڑکی سے ہوئی۔ اس نے جرمنی میں حجاب پہننا ترک کیا تھا۔ میں جاننا چاہتا تھا کہ اس نے سر ڈھانپنے کی اس روایت کو کیوں ترک کیا۔ میرا خیال یہ تھا کہ شاید وہ مصر میں ایک قدامت…